بغیراجازت دوسری شادی کرنیوالے شخص کی سزا کے خلاف اپیل مسترد

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

لاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عالیہ نیلم نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے ملک غلام حسین کی سزا کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔عدالت عالیہ نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست مسترد کرتے ہوئے ملک غلام حسین کو فیملی کورٹ کی سنائی گئی 6 ماہ قید اور 5 لاکھ جرمانے کی سزا برقرار رکھی ہے۔

میانوالی سے تعلق رکھنے والے ملک غلام حسین کے خلاف اس کی پہلی بیوی نے فیملی کورٹ سے رجوع کیا تھا، آسیہ بی بی نے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا تھا کہ اس کے شوہر نے اس کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کی ہے جو کہ قانون کے خلاف ہے۔عدالت نے ملک غلام حسین کو الزام ثابت ہونے پر سزا سنادی تھی، بعد ازاں ملک غلام حسین نے سزا کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا، عدالت عالیہ نے فیصلے تک سزا کو معطل کردیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی اہلیہ کے ہمراہ دبئی میں پرویزمشرف کی عیادت - ایکسپریس اردوسابق صدر سابق جنرل پرویز مشرف کے اہل خانہ نے بڑی خوشی سے آرمی چیف اور ان کی اہلیہ کو خوش آمدید کہا، ذرائع ایک مجرم کی عیادت بھی جرم ہے منحوس جدھر جاتا ہے نحوست چھوڑ کر آتا ہے 🙂gesture of goodwill 🌹🌷🌹
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر شیڈ اور واٹرکولر لگانے کی ہدایت - ایکسپریس اردویہ قدم یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر لائنوں میں کھڑے لوگوں کی سہولت کے لیے اٹھایا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews اس کو چاہیے ایک بم بھی لگادے جائے جلد سے جلد غریب لوگ ختم ہو جائے Waiaay bhi qurbani walay janwar Jo Pani pilaya jata hai in winters arrange blankets n hot beverages
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرلآل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل اب تو تم لوگوں کی ساری خبریں ہی جھوٹی لگتی ہیں Ku eny badnam kr Rahu ho apny es fake News Chanel pe en ke story or pic Laga k jao jaa k pml-n k agy dum hilao Jo Kam he.🖐️ Cricket to ye raat ko bhi khelti hain apne shohar k sath
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: عاطف کے بعد ’ تاجدار حرم ‘ ان کے بیٹے کی آواز میں بھی مقبولسوشل میڈیا پر عاطف کی بیٹے احد کے ہمراہ ایک کانسرٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے مزید پڑھیں :GeoNews AtifAslam thik hogaya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اردو زبان کے صفِ اوّل کے طنز نگار چراغ حسن حسرت کی برسی -اردو زبان کے صفِ اوّل کے طنز نگار چراغ حسن حسرت کی برسی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ کائنات امتیاز ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »