درخت پر چڑھے شخص پر خونخوار شیرنی کا حملہ، دل دہلا دینے والی ویڈیو

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درخت پر چڑھے شخص پر خونخوار شیرنی کا حملہ، دل دہلا دینے والی ویڈیو ARYNewsUrdu

سوشل میڈیا پر آئے دن حیرت انگیز اور خوفناک ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جیسا کہ کچھ عرصہ قبل ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں ایک ریچھ نے تقریب میں اچانک آدھمکا تھا اور اس نے افراتفری مچا دی تھی۔

کئی برس پرانی اس ویڈیو کلپ کو حال ہی میں ویڈیوز اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر لائنز ہیبی ٹیٹ نامی پیج نے دوبارہ شیئر کیا ہے جس کو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں صارفین اس کو تبصرے بھی کرچکے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ برقی قمقموں سے سجے ہوئے ایک درخت پر خونخوار شیرنی چڑھتی ہے اور وہ وہاں پہلے سے تحفظ کیلیے چڑھنے والے شخص پر حملہ آور ہونے کی کوشش کرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tum logo bhe lifafy Lena shoro keya hai keya wooooooo awam pory sarko pay hai aur sheer aur hamly ke pari hovy hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر صدر نے تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، اسحاق ڈاروفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوج کے دونوں عہدوں پر میرٹ پر تعیناتی کا فیصلہ قابل تعریف ہے، اللّٰہ نئی ذمہ داریاں سنبھالنے والوں پر رحمت فرمائے۔ دل کا کینہ چھپتا نہیں۔کیا ایسی اندھیرنگری بھی دیکھنی تھی، خزانہ خالی کرنے والے خزانچی بنے ھوں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلانتفصیلات کے مطابق مجموعی طور پر 7 امپائرز پر مشتمل آفیشلز کا پینل ترتیب دیا گیا ہے جس میں احسن رضا، آصف یعقوب اور راشد ریاض بھی میچ آفیشلز کا حصہ ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش، لڑکی لڑکے کے خلاف پولیس کے پاس پہنچ گئی14 سالہ لڑکے نے اپنی کلاس فیلو کی لی گئی مختلف تصاویر سے تیار ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لڑکی سے شادی کا سوال کیا مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ جب میچ نہ ہو تو ‘، حارث رؤف کی کبوتروں کو دانا ڈالنے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر حارث رؤف کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں فاسٹ بولر کو ساحل پر بیٹھے کبوتروں کو دانا ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔ 👍 nice جھوٹ ہواورجیونہ ہویہ نہیں ہوسکتا۔کیایہ کبوترہے these are not pigeons, seagulls he must be visiting some beach FITEY MON REPORTING
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’میرا دل یہ پُکارے آجا‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر کا سحِر ٹوٹ گیامہندی کے فنکشن میں ڈانس کی ویڈیو سے راتوں رات مقبولیت حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر عائشہ کا سحِر ان کی نئی ویڈیو نے توڑ دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »