وزیراعظم کا ترک سرمایہ کاروں کے لئے اہم اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا ترک سرمایہ کاروں کے لئے اہم اعلان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

استنبول: وزیراعظم شہباز شریف نے ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے استنبول میں ترکیہ کےصدراردوان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کیا، وزیراعظم نے ترکیہ میں دہشت گردی کی کارروائی کی مذمت کی اور دہشت گردی کی کارروائی میں جانی نقصان پر ترک صدر سے اظہار افسوس کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ صدر رجب طیب اردوان کی پرجوش میزبانی پرانتہائی مشکورہوں، روز اول کی طرح پاکستان اورترکیہ کےگہرےاور برادرانہ تعلقات ہیں۔مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم نے کہا کہ رواں پاکستان کو تاریخ کے بدترین سیلاب کاسامنا رہا، پاکستان اورترکیہ نے ہر مشکل وقت میں ایک دوسرےکی مدد کی، قدرتی آفت کے دوران ترکیہ سے سیلاب متاثرین کیلئے15طیارے بھی پہنچے۔

عالمی سطح پر بڑھتی مہنگائی کا تذکرہ کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ دنیا بھر میں اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے ترقی پذیرممالک متاثر ہورہےہیں۔ اس موقع پر انہوں نے ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت دی اور کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کےوسیع مواقع موجود ہیں، سی پیک سےخطےمیں تعمیروترقی کانیادورشروع ہوگا،ترک سرمایہ کاروں کوپاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتاہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khud ka sermaya bahar rakha hai aur bahar k sarmayakaro ko humaray mulk me sarmaya laganay ko keh rahay hain What a joke 😠 Sharam inko magar nahi aati 😐

جوکر

پی ٹی آئی کے سب ٹائیگرز کو میرا یہ درخواست ہے کہ کل سب نکلو اللہ نے ہمیں ایک موقع دیا ہے ایسا موقع بار بار نہیں آتا گھر بیٹھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے

بھکاری کسی کو کیا دے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کی خبر آتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی02:15 PM, 24 Nov, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: سرمایہ کاروں نے بھی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان ہونے کا خیرمقدم کیا ہے اور خبر آنے کے بعد دوسرے والا اچھا نہیں تھا کیا ؟ Ya to 200% jhooti news ha پاکستانی ریاست کے دشمنوں نے ڈالر کو جان بوجھ کر ھوا دے رکھی ہے جب جی چاہتا ہے ڈالر اوپر کر دیتے ہیں جب جی چاہتا ہے تھوڑا نیچے لے آتے ہیں جنرل پرویز مشرف صاحب اس معاملے میں بہت اچھے ثابت ھوئے فقط 60 روپے سے اوپر نہیں جانے دیا 8 سال تک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مقبول اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہاروزیراعظم کا مقبول اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار PMShehbazSharif IsmailTara Actor Pakistani Death CMShehbaz Marriyum_A pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Nov 25, 2022, لاہور, Page 1,دبا ئو کے با و جود میرٹ پر اہم تقرریوں کا فیصلہ کیا : وزیراعظم ، نئے آرمی چیف کی ملا قا ت neswpaper ArmyChief PMShehbazSharif OfficialDGISPR PunjabGovtpk GovtofPakistan CMShehbaz pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کے ہمراہ پی این ایس خیبر کا افتتاح کر دیاوزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر کے ہمراہ پی این ایس خیبر کا افتتاح کر دیا تفصیل:PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org Pakistan MFATurkiye PMShehbazinTurkey RecepTayyipErdogan ForeignOfficePk GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org MFATurkiye ForeignOfficePk مہنگائی بس ایک بہانہ تھا خوددار کپتان کو ہٹانا تھا حکومت پہ قبضہ جمانا تھا کرپشن ثبوتوں کو مٹانا تھا نیب ان کا اصل نشانہ تھا عہدوں پہ غلاموں کو بٹھانا تھا عوام کو ڈرانا، دھمکانا تھا مقصد بس الیکشن چرانا تھا پھر سے مال و زر کمانا تھا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور غلامی_نامنظور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملائشیا کے بادشاہ نے اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کو اگلا وزیراعظم مقرر کردیاملائشیا کے بادشاہ نے اپوزیشن رہنما انور ابراہیم کو ملک کا اگلا وزیراعظم مقرر کردیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »