جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کی خبر آتے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

02:15 PM, 24 Nov, 2022, متفرق خبریں, کاروباری, اسلام آباد: سرمایہ کاروں نے بھی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان ہونے کا خیرمقدم کیا ہے اور خبر آنے کے بعد

اسلام آباد: سرمایہ کاروں نے بھی نئے آرمی چیف کی تعیناتی کا اعلان ہونے کا خیرمقدم کیا ہے اور خبر آنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

نیونیوز کے مطابق آرمی چیف کی تعیناتی کااعلان ہوتے ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی آگئی ۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 116 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحرشمشاد کو مقرر کردیا ہے۔ ان کے تقرر کی سمری ایوان صدر پہنچ گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پھر چ پے کی خبریں شروع کر دیں ؟

SHAZIANAWAZ13 شکر الحمد

Too early to judge

Hahahaha 😆🤣

ماشاءالله

Hahahha mafii dy deo lifafoooo

ماں صدقے

امیر المجاھدین قائد ملت اسلامیہ حافظ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ امام الصرف والنحو فنا فی الرسول شیخ الحدیث علامہ حافظ عاصم منیر حسین شاہ رضوی رحمتہ اللہ علیہ

پاکستانی ریاست کے دشمنوں نے ڈالر کو جان بوجھ کر ھوا دے رکھی ہے جب جی چاہتا ہے ڈالر اوپر کر دیتے ہیں جب جی چاہتا ہے تھوڑا نیچے لے آتے ہیں جنرل پرویز مشرف صاحب اس معاملے میں بہت اچھے ثابت ھوئے فقط 60 روپے سے اوپر نہیں جانے دیا 8 سال تک

Ya to 200% jhooti news ha

دوسرے والا اچھا نہیں تھا کیا ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی، اربوں کا فائدہلاہور: (ویب ڈیسک) ملک میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بحالی دیکھی گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد دوبارہ تیزی ریکارڈ کی گئی۔ Default percentage 93.5 hai or duniya news walo Ka Arabo Ka faida ho Raha hai deep pocket 🖐️ Good میاں عامر نے لگتا ڈالر سٹاک کیے ہوئے جو اسے اربوں کا لکھنے کی بجائے عربوں کا فائدہ ہوا پاکستانیوں کا نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فوج کے نامزد سپہ سالار جنرل عاصم منیر کی پیشہ ورانہ زندگی پر ایک نظرلیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر پہلے آرمی چیف ہوں گے جو ملٹری انٹیلی جنس اور آئی ایس آئی میں رہ چکے ہیں Congratulations ASIM MUNIR SB NEW COAS تالاش کامرس کالج گراؤنڈ اسٹیج تیار۔ جلسے کا آغاز کچھ دیر بعد ۔ jitny attention is apppointment pe thi 1 saal se uski 50 % b economy pe hoti tu aj mulk itni mushkill pe na hota afsos hai eak normal appointment ko itna bara tofaan khara kiya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاک فوج کے نئے سپہ سالا رحافظ قرآنراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف مقرر کر دیاہے جس کی سمری منظوری کیلئے صدر مملکت عارف علوی کو بھجوا دی ہے جن Han pehay wala Bajwa Tahjud Ghuzaar B tha Benchood Hafiz e Quran Kay Kam Jiski Wejha Say Nikala Gaya ISI kay Ohday sy 🤔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر منگلا ٹریننگ اسکول سے پاس آؤٹ فرنٹیئر فورس رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیاجنرل عاصم منیر کی زندگی پر ایک نظر asimmunir ShehbazSharif PakArmy Marriyum_A ArmyChief COAS ArmyChiefappointment OfficialDGISPR ISPR GenAsimMunir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

6ستمبر کو ملتوی ہونے والی یوم دفاع و شہداء تقریب جی ایچ کیو میں جاری آرمی چیف کی شرکتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) 6ستمبر کو  ملک بھر میں سیلاب کے باعث ملتوی ہونے والی یوم دفاع و شہداء کی تقریب جی ایچ کیو میں جا ری ہے ، آرمی چیف جنرل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے نامزد آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ری ٹین کر لیا گیا، وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری بھی دیدی گئی ہے۔ کان کھول کر سن لو سب ابلیس جی شیطانی آئین معطل ھے اور جب آئین میں ترامیم ہوگی انشاءاللہ 💚 تب آرمی چیف تبدیل ہوگا اس کو اپنے ذہن میں رکھنا جی بلکل✔️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »