عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹر اتار دیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کی ٹانگ پر لگا پلاسٹراتار دیا گیا، ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت بھی دے دی۔ DailyJang

عمران خان کا چیک اَپ کرنے کے لیے شوکت خانم اسپتال کی ٹیم زمان پارک آئی، ڈاکٹر الیاس اور ڈاکٹر خالد نیازی نے ٹانگ پر لگا پلاسٹر کھول کر زخموں کاجائزہ لیا۔

ڈاکٹر خالد نیازی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے گھٹنے سے اوپر والے زخم تقریباً ٹھیک ہیں جبکہ گھٹنے سے نیچےکے زخم ٹھیک ہونے میں مزید ایک ہفتہ لگے گا۔اُنہوں نے مزید کہا کہ عمران خان اگر چاہیں تو اب سفر بھی کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Alhamdulilah. Our Leader is brave man. ImranKhanPTI

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس: عمران خان نااہلی کیخلاف درخواست پر فل بنچ تشکیللاہور: (دنیا نیوز) توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر فل بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ سارے ججوں کا بنچ بھی بنا لو۔ پھر بھی عمران خان کو خود کو ملے تحائف قانونی طور پر خریدنے پر اور پھر بیچ دینے پر مجرم نہیں ثابت کر سکو گے۔ GovtofPakistan HamidMirPAK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کی نااہلی کی سزا کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بنچ تشکیللاہور : چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کی سزا کیخلاف درخواست پر سماعت کے لیے تین رکنی شکیل دے دیا۔ Haha 😂 26 تاریخ کو تجھے پتہ چلے گا کہ ڈر کیا ہوتا ہے27 تاریخ کو تو جانے گا کہ تجھ سے ٹکر لینے والا کوئی مردآیا ہے28 تاریخ کو تیری کانپیں ٹانگیں گی۔۔۔29 تاریخ کو تیرا کھیل ختم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خانچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ، مقدمے کے تفتیشی افسر کو بدل دیا گیاوزیرآباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر کیے گئے حملے کی تحقیقات کے مقدمے کے تفتیشی آفیسر انسپکٹر رانا امتیاز کو تبدیل کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کی تحقیقات کرنیوالا تفتیشی افسر تبدیلسی سی پی او لاہور کی سفارش پر حملے کی تحقیقات کے لیے نیا افسر تعینات کر دیا گیا: ذرائع جے آئی ٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مارچ کے شرکاء پر حملہ ہوا تو حکومت ذمہ دار ہوگی، شبلی فرازپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مارچ کے شرکاء پر تشدد یا دہشت گرد حملہ ہوا تو وفاقی حکومت ذمہ دار ہوگی۔ DailyJang پنڈی میں کس کی حکومت ہے؟ تیری پہن دا پھدا پاٹنے کی زمہ دار بھی حکومت ہی ہوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »