صدر تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے، عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial PMLN

عمران خان نے کہا کہ صدر اور میں نے فیصلہ کیا ہے ہم قانون کے اندر رہ کر کھیلیں گے، جو بھی کریں گے آئین اور قانون کے بیچ میں رہے گا۔

عمران خان نے مزید کہا کہ مجھے کون سے اپنے کرپشن کیسز ختم کرنے ہیں یا الیکشن جیتنے کیلئے ان کی مدد چاہیے۔ عمران خان نے کہا کہ پاکستان 88 فیصد رسک پر چلا گیا ہے، انہوں نے ایسا قانون بنا دیا کہ وائٹ کالر کرائم کرنے والوں کو پکڑا نہیں جا سکے گا، عوام کا سمندر بتائے گا پاکستان اس لیے نہیں بنا تھا کہ چھوٹا سا ٹولہ قانون سے بالا ہو جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، وہ مجھ سے مشورہ کریں گے: عمرانصدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں، میں تو اپنی جماعت کا سربراہ ہوں تو صدر مجھ سے ضرور بات کریں گے: سابق وزیراعظم لعنت ہو تم پر ملکی غدارو ایف آئی آر درج کرانے کی اوقات نہیں اور چلا ہے تعیناتی پر مشورہ دینے 😂😂😂🤦
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریوں کے حوالے سے سرگرملاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریوں کے حوالے سے سرگرم ہیں ، آج زمان پارک میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک دو دن میں آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل مکمل ہوجائے گا، رانا ثنا اللہآرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے سمری آئے یا نہ آئے، ایک دو دن میں تعیناتی کا عمل مکمل ہوجائے گا لیکن سمری ہر صورت آئے گی، رانا ثنا تاریخ کی بزدل ترین حکومت PDM RanaSanaullahPK ik nay maheenon pehlay bol diya tha issay chalnay do. 2din ho gye hain.. hunn kii krna ay!?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'اہم تعیناتی کے بعد عمران خان سے بھی دو دو ہاتھ کر لیں گے'اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں کوغیرآئینی اقدام کیلئےاکسارہا ہے،اہم تعیناتی کےبعدعمران خان سے بھی دو دو ہاتھ کرلیں گے۔ Khwaja ap kia kar lay gai imran Khan ko malom hai. KhawajaMAsif 😂😂🤣🤣 2,2 hath hoo gay hn janu g😂😂🤣🤣😛😛🤦 پھر دھمکی۔۔۔ اسکا مطلب تعیناتی اپنی مرضی کی اور جلد از جلد بہت ضروری ہے۔ تعیناتی ہی عمران خان کہ خلاف راہ میں رکاوٹ ہے؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف 24 نومبر کو 2روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہوں گےاسلام‌ آباد : وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر 24 نومبر کو ترکیہ روانہ ہوں گے ، جہاں وہ ترک صدر سے اہم ملاقات کریں گے۔ میاں صاحب سیر سپاٹے کرنے میں مصروف ہیں اور آر والے پیچھے تے اچھے سے گند گھولنے میں مصروف ہے yh kabhi Pakistan me aram se kbhi bethe ga پٹواری نواز شریف کی واپسی کا سن کر ادھر اپنی باجیوں کو دلہن بنا رہے تھے ادھر نواز شریف امریکہ بھاگ گیا 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »