اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، وہ مجھ سے مشورہ کریں گے: عمران

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں، میں تو اپنی جماعت کا سربراہ ہوں تو صدر مجھ سے ضرور بات کریں گے: سابق وزیراعظم

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں اور وہ مجھ سے مشورہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں اور وہ تعیناتی کی سمری پر مجھ سے مشورہ کریں گے۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ اہم تقرری پر وزیراعظم ایک مفرور کے پاس پوچھنے کیلئے جاتا ہے، میں تو اپنی جماعت کا سربراہ ہوں تو صدر مجھ سے ضرور بات کریں گے۔ خیال رہے کہ گزشتہ شب وزیراعظم ہاؤس کو آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری موصول ہوئی اور کسی بھی وقت اس سمری پر فیصلہ متوقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Seriously kia mashwara kerain gay? Sign kern k angootha lagaon?

Hahah

tujh se Q mashwara kry gy😂 teri hasiyat kiya hy gadhy

جو چار گولیاں ٹانگ پہ لگی ہیں ان کا دماغ پہ اثر ہو گیا ہے 🤣😂

😂😂😂🤦

ایف آئی آر درج کرانے کی اوقات نہیں اور چلا ہے تعیناتی پر مشورہ دینے

لعنت ہو تم پر ملکی غدارو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف 24 نومبر کو 2روزہ دورہ پر ترکیہ روانہ ہوں گےاسلام‌ آباد : وزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر 24 نومبر کو ترکیہ روانہ ہوں گے ، جہاں وہ ترک صدر سے اہم ملاقات کریں گے۔ میاں صاحب سیر سپاٹے کرنے میں مصروف ہیں اور آر والے پیچھے تے اچھے سے گند گھولنے میں مصروف ہے yh kabhi Pakistan me aram se kbhi bethe ga پٹواری نواز شریف کی واپسی کا سن کر ادھر اپنی باجیوں کو دلہن بنا رہے تھے ادھر نواز شریف امریکہ بھاگ گیا 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گےالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتےہوئے کہا گیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریوں کے حوالے سے سرگرملاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریوں کے حوالے سے سرگرم ہیں ، آج زمان پارک میں اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی چمن آرا کا سوشل میڈیا کی بدولت 51 سال پہلے بچھڑنے والی بیٹیوں سے رابطہ - BBC News اردوچمن آرا سنہ 1971 میں اپنی بیٹیوں سے جدا کر دی گئی تھیں مگر اب سوشل میڈیا کی مدد سے وہ 51 سال بعد ان کے رابطے میں آ گئی ہیں۔ جسے خدا ملانا چاہیے اسے کوئی نہیں روک سکتا ایسے بہت سے واقعات ہیں bbcbangla banglanews24com بہت شکریہ بی بی سی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ووٹ فور رائٹ کینڈیڈیٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »