وفاقی پولیس کا 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند اور مزید نفری بلانے کا فیصلہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیض آباد پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ ٹریفک کیلئے متبادل پلان، اندرون شہر ٹریفک رواں رہے گی، فیض آباد بس اڈہ اور مارکیٹ بھی جلسے کے دوران بند ہو گا اور آئی جے پی روڈ کو ٹریفک کےلیے استعمال کیا جائے گا۔ فیض آباد پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ایف سی کے مزید 1500 اہلکار بھی بلانے کا فیصلہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری کو ڈینگی ہو گیا ہے , فیصل چودھری کا انکشافاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو ڈینگی ہو گیا ہے ،جس کا انکشاف ان کے وکیل اور بھائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والا ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلاکراچی: ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو شہید کرنے والا ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا، ملزم خرم نثارسوئیڈن کا رہائشی اور 2بچوں کا باپ ہے۔ Ab isko bhi mar kar dekhao Police walay kay marnay ka kya afsos karna achah houa kay aik kutta margya.ary kya tumnay en police waloun ko nahi dehkha jo islamia college ka samnay pachae ko mar rahay thay. Khi/Pk. DC Ka beta Mulk se Farar ho Gaya, Hamarey Adarey dekhtey reh Gaey,Q K Uska Baap Retired D C tha,Yeh he Hamari Establishment.ALLAH Unko gharq krey,
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

26 نومبر کو آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ ہونا ہے: شاہد خاقان عباسیجہلم : (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کا واحد مقصد آرمی چیف کی سلیکشن پر اثراندازہونا ہے، 26 نومبر کو سپہ سالار کی تعیناتی کا فیصلہ ہونا ہے، وزیراعظم سمری میں سے کسی ایک کوتعینات کریں گے۔ kyun 26 ko to saturday hai , aur choti tind turky hoga , us sy pehly kero pehly kerty moat perti hai kya Haahaahahha 25 کو کر لو۔۔ کسی نے روکا ہے ؟ 😄🤔🤣 گھبرا کیوں گئے انکل۔۔ ابھی تو عوامی قہر قریب سے دیکھا بھی نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

26 نومبر کو آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ ہونا ہے: شاہد خاقان عباسیجہلم : (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان کے لانگ مارچ کا واحد مقصد آرمی چیف کی سلیکشن پر اثراندازہونا ہے، 26 نومبر کو سپہ سالار کی تعیناتی کا فیصلہ ہونا ہے، وزیراعظم سمری میں سے کسی ایک کوتعینات کریں گے۔ Both tigers are coming back very soon IK purpose is to throw u out n seek election n establish rule of law under which all looters n terror industry shud b booked in the regions interest n interest of a reformed pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کا 25 نومبر کو دورۂ ترکیہ پر جانے کا امکانوزیرِ اعظم شہباز شریف 25 نومبر کو دورۂ ترکیہ پر جا سکتے ہیں، ان کو 25 اور 26 نومبر کو دورے کی دعوت دی گئی ہے۔ Sahi suna tha keh wahan GOONGLO say mulaqaat hogi! اب یہ ترکی میں نوازشریف سے ملنے جائے گا ؟ کیا دھندہ بنا رکھا ہے ان قزاقوں نے۔ CMShehbaz NawazSharifMNS GovtofPakistan پاکستان کو انہوں نے صرف سونے کی کان سمجھ رکھا ہے جہاں یہ چور لوٹ مار کرنے اور بیوقوفوں پر حکومت کرنے آتے ہیں مقامی بدمعاش اداروں کے ساتھ مل کر۔OfficialDGISPR Chance of marshlaw
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »