چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو بھی اپ سیٹ شکست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان نے جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Germany GERJPN FIFAWorldCup

فیفا ورلڈکپ 2022 میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، اس بار چار مرتبہ کی عالمی چیمپئن جرمنی کو جاپان سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

دوسرے ہاف کی ابتدا سے ہی جرمنی نے اپنی برتری کو دُگنا جبکہ جاپان نے اسے ختم کرنے کی بھرپور کوشش کی لیکن دونوں ٹیموں کے گول کیپرز نے حریف ٹیموں کے حملوں کو روکے رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جاپان نے چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والی جرمنی کو 1-2 سے شکست دے دیقطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں آج ایک اور اپ سیٹ ہوا ہے Wooow great 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں تاریخی فتح پر شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکبادمنگل کو فٹبال ورلڈکپ میں سعودی عرب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 1-2 سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کیا کون بنے گا ارب پتی جنرل۔ 6 لیفٹیننٹ جنرلز میں ایک ارب پتی جوائنٹ سروسز اور دوسرا آرمی چیف بنے گا۔ اور جیت کی خوشی میں مٹھائ کے پیسے بھی مانگے یہی دوسرو کی خوشامد کرتے رہو۔باقی تو کسی کام کے نہیں رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کیخلاف تاریخی فتح پر عمران خان کی سعودی ٹیم کو مبارکبادمنگل کو فٹبال ورلڈکپ میں سعودی عرب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 1-2 سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کیا غریب بابا بیوی کے ساتھ مستی کر دے تو جیل اور امیر بابا اس عمر میں میں میزائل دکھائے تو ذاتی معاملہ واہ دو قومی نظریہ مبارک باد بعد میں پہلے یہ بتاو کہ میرا دیا تحفہ قیمتی گھڑی اتنی سستی کیوں بیچی؟ شہزادہ سلیمان 😁😂 Kya krye team ko de skta he, king ko ni
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ کا پہلا بڑا اپ سیٹ، سعودی عرب کی ہاٹ فیورٹ ارجنٹائن کو شکستلاہور: ( ویب ڈیسک ) فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا اور سعودی عرب نے ہاٹ فیورٹ ارجنٹائن کو چاروں شانے چت کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »