جاپان نے چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والی جرمنی کو 1-2 سے شکست دے دی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں آج ایک اور اپ سیٹ ہوا ہے

یہ شکست بہت بھاری دھچکا تھا اور اس نے سخت دکھ دیا لیکن ہمیں خود پر اعتماد برقرار رکھنا چاہیے: میسی

گروپ ای کے اس میچ میں جاپان نے چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والی ٹیم جرمنی کو 1-2 سے شکست دی۔ جرمنی کا واحد گول لائیکے نے 33 ویں منٹ میں اسکور کیا۔ اس کے بعد جاپان کی جانب سے پہلا گول 75 ویں منٹ میں ریٹسو دوان نے کرکے مقابلہ برابر کیا جبکہ کھیل کے 83 ویں منٹ میں تاکوما نے ایک اور گول کرکے جاپان کو ایک گول کی برتری دلادی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔ جاپان کی یہ جرمنی کیخلاف یہ پہلی فتح ہے۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Wooow great 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں فٹبال ٹیم کی تاریخی فتح پر جشن؛ عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی عرب نے سابق چیمپئن ارجنٹائن کو ایک مقابلے میں دو گول سے شکست دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شکست 'بہت بھاری دھچکا' تھا، میسی کا بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردوگزشتہ روز سعودی عرب نے ارجنٹینا کو 1-2 سے شکست دی تھی Si Punjab police Ki jobs announce Ki Jain and two years Age relaxation di Jay. سب انسپکٹر پنجاب پولیس کی جابز جلد منتشر ہونی چاہیے اور عمر میں دو سال کی رعایت دی جانی چاہیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: آسٹریلیا سے آخری میچ میں انگلش ٹیم اور امپائر کے درمیان دلچسپ واقعہآسٹریلیا میں کھیلی گئی ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کو تین صفر سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: انگلینڈ کی ایران، نیدرلینڈز کی سینیگال کو شکستفیفا ورلڈ کپ: انگلینڈ کی ایران، نیدرلینڈز کی سینیگال کو شکست fifaworldcup iran uk netherlands senegal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں تاریخی فتح پر شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکبادمنگل کو فٹبال ورلڈکپ میں سعودی عرب نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ارجنٹائن کو 1-2 سے شکست دے کر بڑا اپ سیٹ کیا کون بنے گا ارب پتی جنرل۔ 6 لیفٹیننٹ جنرلز میں ایک ارب پتی جوائنٹ سروسز اور دوسرا آرمی چیف بنے گا۔ اور جیت کی خوشی میں مٹھائ کے پیسے بھی مانگے یہی دوسرو کی خوشامد کرتے رہو۔باقی تو کسی کام کے نہیں رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »