مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس: ریمبو سمیت 16 ملزمان پر فرد جرم عائد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکارکیا ہے، لاہور کی سیشن عدالت نے آئندہ سماعت پرگواہوں کو طلب کرلیا ہے

متاثرہ خاتون عائشہ اکرام کی درخواست پر تھانہ لاری اڈا پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

مقدمے میں شامل ارسلان، عابد احمد اور افتخار سمیت 16 ملزمان پیش ہوئے، عدالت نے ایک ملزم حسنین کو طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا۔جشن آزادی کے دن لوگوں کی بڑی تعداد گریٹر اقبال پارک میں جمع تھی، ایسے میں ٹک ٹاکر خاتون عائشہ اکرام اپنے دو ساتھیوں عامر سہیل اور صدام حسین کے ساتھ وہاں پہنچیں اور ویڈیوز بنانا شروع کر دیں۔

اچانک منچلوں کے ایک گروہ نے خاتون پر ہلہ بول دیا، کپڑے پھاڑے اور انہیں ہوا میں اچھالتے رہے، خاتون دہائی دیتی رہی جو کسی نے نہ سنی،خاتون نے بڑی مشکل سے جان چھڑائی، اس ہنگامہ آرائی کی ویڈیو وائرل ہوئی تو پولیس نے 400 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون عائشہ اکرم بدسلوکی کیس : ملزمان پر فرد جرم عائدلاہور : عدالت نے مینار پاکستان پر خاتون عائشہ اکرم سے بدسلوکی کے مقدمے میں ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کاکیس شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ نے اداروں میں بغاوت پر اکسانے سے متعلق کیس میں شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل پر فرد جرم عائد نہ ہو سکیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کے خلاف ادارے میں بغاوت پر اکسانے کے کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک مؤخر کردی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداروں کو بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل پر فردِ جرم عائد کرنے کی کارروائی 3 دسمبر تک موخراسلام آباد : مقامی عدالت نے اداروں کو بغاوت پر اکسانے کیس میں شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی تین دسمبر تک موخر کر دی۔ حق اور سچ کے لئے لڑنے والوں کو رلوا دو اور چوروں کو بری کردو۔۔ ویلکم ٹو پاکستانی جسٹس سسٹم Edarey hud hi Baghawat kr rahy hn kisi k uksany se nahi😠 کیااداروں میں کام کرنےوالےچھوٹےبچےہیں جنہیں ٹافی تھماکرکوئ بھی ورغلا لے- کیابالغ صرف وہ تھےجنہوں نےکسی اور کےہاتھوں اپنےساتھ ہونےوالی زیادتی کابدلہ شہبازگل سےلیا؟ کیاان کےبیڈروم میں افسروں نےکیمرےلگوا کرانکی بیویوں کےساتھ ایساہی ہواجیسااعظم سواتی کی قابل عزت محترمہ کےساتھ کیاگیا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان آج ملیر جیل سے رہا ہوں گےکراچی: شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان شاہ رخ جتوئی سمیت 4 ملزمان سپریم کورٹ کےحکم پر آج رہا ہونگے۔ Hooghaya insaf jai tatattoo Is mulk mien koi apko qatal kardy Tu jan lu apki family ko insaf nahi milay ga Hosakta baqi family ko mulk ya shahar chorna par jaye Lanat sindh hukoomat 🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »