شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے فریقین کے درمیان صلح ہونے پر ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا تھا

گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کی سزا برقرار رکھنےکا فیصلہ کالعدم قراردیاتھا اور شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کاحکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے فریقین کے درمیان صلح ہونے پرملزمان کوبری کرنےکاحکم دیا تاہم اب شاہ رخ جتوئی کو ملیرجیل سے رہا کردیا گیا ہے۔.

گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا ملزمان کی سزا برقرار رکھنےکا فیصلہ کالعدم قراردیاتھا اور شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان کو بری کرنے کاحکم دیا تھا۔ سپریم کورٹ نے فریقین کے درمیان صلح ہونے پرملزمان کوبری کرنےکاحکم دیا تاہم اب شاہ رخ جتوئی کو ملیرجیل سے رہا کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sham on our judiciary

یہ گھر میں ہی تھا رہا کرنے کے لئے جیل لے گئے ہونگے

خدا کی کڑوروں لعنتیں نا مراد جعلی شاہ تیرے اور حرام مال سے پلے ہوۓ تیرے پورے خاندان پے

اگر اسلامی نظام ہوتا تو یہ پھانسی چڑھ چکا ہوتا لیکن افسوس یہاں عدالتی نظام ہے۔۔

😢😢😢

آج بھی بھٹو زندہ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی آج رہائی کا امکانکراچی: شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی آج رہائی کا امکان ہے ، شاہ رخ جتوئی 10 سال کے بعد رہا ہوں گے۔ Lanat Paisa bolta hai no doubt Lanat ha ese law pe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان آج ملیر جیل سے رہا ہوں گےکراچی: شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان شاہ رخ جتوئی سمیت 4 ملزمان سپریم کورٹ کےحکم پر آج رہا ہونگے۔ Hooghaya insaf jai tatattoo Is mulk mien koi apko qatal kardy Tu jan lu apki family ko insaf nahi milay ga Hosakta baqi family ko mulk ya shahar chorna par jaye Lanat sindh hukoomat 🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ جتوئی کی رہائی کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت کو خطسندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے شاہ رخ جتوئی و دیگر کی رہائی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت کو خط لکھ دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارجنٹینا کیخلاف تاریخی کامیابی، سعودی عرب میں کل کی چھٹی کا اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی جانب سے چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت نے پشین کو 2 حصوں میں تقسیم کرکے نیا ضلع بنادیاضلع پشین کو 2 اضلاع میں تقسیم کرکے کاریزات برشور کے نام سے نئے ضلع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »