سعودی عرب میں فٹبال ٹیم کی تاریخی فتح پر جشن؛ عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: FIFAWorldCup2022 ExpressNews

سعودی عرب کی ٹیم نے ورلڈکپ کے آغاز میں ہی نہ صرف اپنے ملک بلکہ تمام برادر اسلامی ممالک میں خوشی کی لہر دوڑادی۔ قطر کے امیر نے بھی فتح پر اسٹیڈیم میں سعودی پرچم لہرادیا جب کہ سعودی ولی عہد سجدۂ شکر میں گر گئے۔سعودی عرب میں فٹبال ٹیم کی فتح پر جشن کا سماں ہے اور اس پر یہ خوشی اس وقت دوبالا ہوگئی جب حکومت نے کل یعنی بدھ کے روز عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ کل تمام دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

The Emir of Qatar, Sheikh Tamim bin Hamad, wears the flag of the Kingdom of Saudi Arabia during the match between the Saudi national team and Argentina.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلانارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلان تفصیل:FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 ARGKSA SaudiArabia Messi Argentina
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈکپ میں تاریخی کامیابی پر جشن، سعودی عرب میں عام تعطیل کا اعلانورلڈکپ میں تاریخی کامیابی پر جشن، سعودی عرب میں عام تعطیل کا اعلان ARYNewsUrdu Argentina ARGKSA ARGvsKSA SaudiaArabia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلانسعودی عرب کی فتح کے بعد مملکت میں جشن کا سماں ہے اور شہری ٹیم کی جیت کی خوشی میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں Ok take rest چھٹی تک تو ٹھیک ہے پر وہ غلطی نا کرنا جو پہلے کی تھی سمجھ تو آپ گئے ہی ہیں ڈئیر پرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فٹبال ورلڈ کپ، بڑا اپ سیٹ، ارجنٹائن کو شکست، سعودی عرب میں عام تعطیل کا اعلانفیفا فٹبال ورلڈ کپ 2022 کا پہلا بڑا اپ سیٹ ہوگیا اور سعودی عرب نے ہاٹ فیورٹ ارجنٹائن کو چاروں شانے چت کردیا۔ جیت کی خوشی پر ملک میں بدھ کے روز سرکاری چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات: ARGvsKSA FIFAWorldCup
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارجنٹینا کیخلاف تاریخی کامیابی، سعودی عرب میں کل کی چھٹی کا اعلانعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی جانب سے چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارجنٹینا کیخلاف سعودی عرب کی کامیابی پر امیر قطر کا سعودی پرچم پہن کر جشنسوشل میڈیا پر امیر قطر کی سعودی پرچم کے ساتھ ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ARGvsKSA FIFAWorldCup Argentina Mazy Sudi ky 🤔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »