ورلڈکپ میں تاریخی فتح پر شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فٹبال ورلڈکپ میں تاریخی فتح پر شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد

۔فیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی۔

قطر کے شہر لوسیل میں کھیلےگئے میچ میں 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کی جانب سے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے 10 ویں منٹ میں پنالٹی پرگول کیا۔سعودی عرب کی جانب سے 48 ویں منٹ میں صالح شہیری نےگول برابرکیا، سعودی عرب کے سلیم الدوسری نے 53 ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے ٹیم کو برتری دلوادی جو کہ میچ کے آخر تک برقرار رہی۔

فٹبال ورلڈکپ میں تاریخی فتح کے بعد وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان سعودی بھائیوں کی خوشی میں برابر کا شریک ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نال ایک عدد نکی وی بھیجوا دیو ۔۔۔۔

Saudia knows he is choor ..he will not get any thing

Is umeed par keh kuch mil hi jaye.

یہی دوسرو کی خوشامد کرتے رہو۔باقی تو کسی کام کے نہیں رہے

اور جیت کی خوشی میں مٹھائ کے پیسے بھی مانگے

کون بنے گا ارب پتی جنرل۔ 6 لیفٹیننٹ جنرلز میں ایک ارب پتی جوائنٹ سروسز اور دوسرا آرمی چیف بنے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی ارجنٹائن کو شکست، وزیراعظم شہباز شریف کی محمد بن سلمان کو مبارکبادلاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کے اہم میچ میں ارجنٹائن کو شکست دینے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبارکباد دی ہے۔ الله کے واسطے, اس جیت کی خوشی میں, کچھ دے دے.. پاکستان میں نہیں, لندن والا اکاؤنٹس میں... 🤣🤣🤣 Mubarak to prince یہ غلامی کا لیول ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد بن سلمان ارجنٹینا کیخلاف سعودی عرب کی فتح پر خوشی سے نہالسعودی گزٹ نے ولی عہد محمد بن سلمان کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup ARGvsKSA Alhamdulillah الحمد لله A great win for the nation
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی ٹیم کی ارجنٹائن سے فتح، ولی عہد محمد بن سلمان سجدے میں گرگئےسعودی وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان نے خاندان کے افراد کے ہمراہ مملکت میں میچ دیکھا Alhamdullilah, الحمد لله Congratulations to. M. B. S Alhamdulillah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی تاریخی فتح پر ولی عہد کا سجدہ شکرسعودی عرب کی تاریخی فتح پر ولی عہد کا سجدہ شکر ARYNewsUrdu Argentina ARGKSA ARGvsKSA SaudiaArabia Sad that Argentina lost
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلانارجنٹائن کو شکست: شاہ سلمان کا جیت کی خوشی میں کل سعودیہ میں چھٹی کا اعلان تفصیل:FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 FIFAWorldCupQatar2022 QatarWorldCup2022 ARGKSA SaudiArabia Messi Argentina
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »