’میرا دل یہ پُکارے آجا‘ سے شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر کا سحِر ٹوٹ گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہندی کے فنکشن میں ڈانس کی ویڈیو سے راتوں رات مقبولیت حاصل کرنے والی ٹک ٹاکر عائشہ کا سحِر ان کی نئی ویڈیو نے توڑ دیا۔ DailyJang

ٹک ٹاکر عائشہ عرف مانو نے حال ہی میں بالی ووڈ کے گانے ’میرا دل یہ پُکارے آجا‘ پر ڈانس کی ویڈیو سے راتوں رات شہرت حاصل کرلی تھی۔

اب اس کی نئی ٹک ٹاک ویڈیوز منظر عام پر آئی ہے جس میں انہوں نے ڈانس کے بعد اداکاری میں قسمت آزمانے کوشش کی ہے۔ تاہم ان کی اس نئی ٹک ٹاک ویڈیوز کو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین مایوسی کا شکار ہوگئے، پنجابی لب و لہجے میں اردو زبان کی ادائیگی اور چہرے کے تاثرات نے ان کا سحِر ختم کردیا۔ سوشل میڈیا صارفین ان کی نئی ویڈیوز پر کمنٹس میں تبصرے کرتے ہوئے اداکاری کا خیال ترک کرنے کا مشورہ دیتے دکھائی دیئے جبکہ کچھ صارفین کے مطابق عائشہ ڈانس اچھا کرتی ہیں وہی کرنا چاہئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میرا دل یہ پکارے آجا گانے پر رقص کرنے والی یہ نوجوان لڑکی دراصل کون ہے ؟ جانئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ایک نوجوان لڑکی کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ” میرا دل یہ پکارے آجا “
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے میں جعلی تعلیمی اسناد پر ملازمتیں حاصل کرنے کا انکشافپی آئی اے لاہوراسٹیشن پر ملازمتیں حاصل کرنے والوں کا تعلق لاہور اور گجرات سے ہے، ذرائع پاکستانیوں کو ہر جگہ ترقی شارٹ کٹ چاہیے 😅😂 Hukoomet. ..?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صفائی ستھرائی کی ملازمت کرنے والی خاتون نے بالغوں کے پلیٹ فارم سے اتنی رقم کمانے کا دعویٰ کر دیا کہ سننے والے دنگ رہ گئےبرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں صفائی ستھرائی کی ملازمت کرنے والی ایک خاتون نے بالغوں کے پلیٹ فارم ’اونلی فینز‘ سے اتنی رقم کمانے کا دعویٰ کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کی سمری آج صدر کو بھیج دی جائے گی، وزیر دفاع خواجہ آصفجیو نیوز کے پروگرام ’آپس کی بات‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے میں آصف زرداری نے اچھی تجویز دی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ وزیرآبادجے آئی ٹی نے ڈی پی اوگجرات سے 4 سوالات کے تحریری جواب مانگ لئےوزیر آباد میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی )نے ڈی پی او گجرات سے 4 اہم سوالات کا تحریری جواب مانگ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آج فیض آباد کو چاروں اطراف سے کنٹینر لگا کر سیل کر دیا جائے گا: اسلام آباد پولیس - BBC Urduاسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی دھرنے کے پیشِ نظر اسلام آباد کے اہم داخلی راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Foji Sufi Barkat Ali sahab agent Rahmat Ali Nankana sahab meeting discussed richest Yahodi agents Islamabad, public attack 26 Nov 2022.promise breaking operation siri Lanka or Turkish style. Generals army audio leaked listen. MI 6 agent reported. Rep corporation. Fears story. بہت خوب Gen Asim Munir COAS Pakistan ✌️✌️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »