آج فیض آباد کو چاروں اطراف سے کنٹینر لگا کر سیل کر دیا جائے گا: اسلام آباد پولیس - BBC Urdu

24/11/2022 7:12:00 AM

آج فیض آباد کو چاروں اطراف سے کنٹینر لگا کر سیل کر دیا جائے گا: اسلام آباد پولیس مزید تفصیلات:

آج فیض آباد کو چاروں اطراف سے کنٹینر لگا کر سیل کر دیا جائے گا: اسلام آباد پولیس مزید تفصیلات:

اسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی دھرنے کے پیشِ نظر اسلام آباد کے اہم داخلی راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

17:37 22 نومبر 2022پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز سے قبل برطانوی ہائی کمشنر اور رمیض راجہ کی عمران خان سے ملاقاتScreengrabCopyright: Screengrabانگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹیان ٹرنر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیض راجہ کے ہمراہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ان کی لاہور میں واقع زمان پارک کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دسمبر میں کھیلی جائے گی جس کے لیے برطنوی ٹیم 27 نومبر کو پاکستان آئے گی۔اس ملاقات سے متعلق برطانوی ہائی کمشن نے بی بی سی کو بتایا کہ عمران خان کے ساتھ ہونے والی اس ملاقات میں انھیں برطانوی ہائی کمشنر اور چیئرمین پی سی بی کی طرف سے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے جلد پاکستان کے دورے سے متعلق بتایا گیا ہے، جس میں دونوں ٹیمیں ٹیسٹ میچز میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گی۔

مزید پڑھ:
BBC News اردو »

Super Over With Ahmed Ali Butt - Behroze Sabzwari & Hanif Raja - SAMAATV - 7 Dec 2022

#samaatv #behrozesabzwari #hanifraja ➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on the... مزید پڑھ >>

انقلاب دروازے پہ دستک دے رہا ہے محترم آرمی چیف صاحب پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے ہر قسم کے قدرتی وسائل سے مالا مال کیا ہے لیکن پاکستان کے حکمرانوں کی بدعنوانی کی وجہ سے پاکستان ناکام ریاست کی طرف گامزن ہے بکھرتا جارہا ہے محترم آرمی چیف صاحب پاکستان کو سمیٹ لیں پاکستان لوٹنے والوں کو نشان عبرت بنائیں محترم آرمی چیف صاحب آپ کی حب الوطنی آپ کے چہرے سے عیاں ہیں آپ کو آرمی چیف کسی سیاسی نے نہیں بنایا اللہ تعالیٰ نے بنایا ہے لہذا اللہ کی مخلوق کو فائدہ پہنچائیں اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین

محترم آرمی چیف صاحب مٹھی میں ریت کی طرح ریاست پھسلتی جارہی ہے پاکستان سے وفاداری کے عہد کی پاسداری کرتے ہوئے ریاست بچائیں ریاست ہے تو سب کچھ ہے محترم آرمی چیف صاحب پاکستان اور عوام کو موجودہ نظام حکومت دیو استبداد سے نجات دلائیں ملکی وسائل لوٹنے والوں کو نشان عبرت بنائیں عوام پاکستان کی پکار سنیں موجودہ عدالتی نظام فی الفور ختم کرکے فوجی عدالتیں قائم کریں ظلم و ناانصافی کی بے رحم چکی میں پسے پاکستانیوں کا سہارا بنیں

محترم آرمی چیف صاحب آپ حافظ قران ہیں آپ جانتے ہیں اسلام میں جمہوریت کی کوئی گنجائش نہیں یہی وجہ ہے کہ مفکر پاکستان علامہ اقبال صاحب نے اسے دیو استبداد کا نام دیا ہے موجودہ نظام حکومت نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے دیواستبداد نے خون کا آخری قطرہ تک نچوڑ لیا ہے کھیل کے میدان صحت مند معاشرہ کے قیام کے لیے بہت ضروری ہیں لیکن ملکی وسائل لوٹنے والوں نے پاکستانیوں کو کھیل کے میدان فراہم کرنے کے لیے کرکٹ کو فروغ دیا حد سے زیادہ سرمایہ کاری کی کیونکہ کرکٹ گلی میں بھی کھیلی جاسکتی ہے اور ایک ہم ہیں کہ پھر بھی آوے ای آوے جاوے ای جاوے

Ma sha Allah Congratulations It's my Humble request to Honourable Army Chief pls take the Nation out from the Vicious Circle of Civilians dictatorship May Allah Karim Himself Bless you Aameen ماسٹر ٹائلز گوجرانوالہ کا مالک جی ایچ کیو کے باہر 2 ارب روپے لے کر کھڑا ہے اور جنرل عاصم سے غیر مشروط معافی مانگتا ہے کہ جب حافظ سید جنرل عاصم نے 90 کروڑ تاوان مانگا تو اس نے وزیر اعظم سے شکایت کی اور تاوان ادا نہیں کیا۔🤔🤔

ساحر یا اظہر کی بجائے عاصم کا انتخاب کرنے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ سحر یا اظہر کی نسبت اسکو ہٹانا قدرے آسان ہوگا اور وقت آنے پر اپنے اصل چہرے اور اسٹیک ہولڈر ندیم انجم نوزا جائے گا Great decision

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی الیکشن کمیشناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہاہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیلئے امیدوار کو یکم دسمبر کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے

He will be unpopular from day one. Because he is install by the corrupt and criminal mafia, everyone knows it. Corrupt mafia will get strong and patriots will have no choice but to leave the country. Next decade will be the darkest for Pakistan. عمران خان کی ڈیش میں عاصم منیر ڈنڈا ڈال دے گا آرمی کا عمرانڈو کی ڈیش پھٹی پڑی ہے ساتھ ساتھ اس کے چمچوں کی بھی۔۔۔لو لگ گئے لوڑے لسن

good Again phir same mistake Jo IK nay ke retired General ko extension day kar. He is Great Army Officer Good luck 👎🖕 عمران خان کینگ اف پاکستان ہے۔ ھمارے بچوں کا روشن مستقبل ہے Excellent choice. Allah Kareem

آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا کیس: اسحاق ڈار کی درخواست بریت پر فیصلہ آج سنایا جائے گااسلام آباد : آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی درخواست بریت پر فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ بریت کی پیشگی مبارک باد قبول کریں، جج آپکے گھروں کی لونڈیاں ہیں۔۔۔اثاثے، آمدنیں، رَکبے سب آپکے ہی تو لئے ہیں عوام تو خوامخواہ ہے یہاں۔۔۔ حاجی کے اثاثے بھی آمدن سے زاید ہیں فایز عیسی کی طرح ڈار کو رعایت ملے گی جب ججز جنرلزر جرنلسٹ کو آمدن سے زاید اثاثوں کی اجازت ہے توسیاستدانوں سے امتیازی سلوک کیوں سپرم کوٹ انصاف کرے گی 138 number wali adalat ka Faisla mujh se sunn lo. Free to go or hamara share pohncha dou simple

آج پی ڈی کے فتنے نے ایک اور فتنے کی بنیاد رکھنے کی کوشش کی ہے۔ آئندہ کوئ بھی حکومت کسی بھی ریٹا رڈ آفیسرکو اپنی مرضی کا چیف آف آرمی سٹاف بنا سکے گا۔ جو فوج کے درمیان بغاوت اور اندرونی خانہ جنگی کا سبب بنے گا ۔ جو دو دن بعد ریٹائرڈ ہو رہا ہے اسے چیف بنانا صرف اسلئے کہ نواز شریف نے امریکہ سے اپروول لی ہے۔۔۔ 😏 گھٹیا نظام، سب کے سب چور غدار پاکستان جائے بھاڑ میں ۔۔۔ 😡😡

ہم مشرقی پاکستان کی تاریخ جاننا چاہتے ہیں۔ حقیقت کیا ہے، اس واقعے کا ذمہ دار کون تھا؟ 𝘊𝘰𝘯𝘨𝘳𝘢𝘵𝘶𝘭𝘢𝘵𝘪𝘰𝘯𝘴 𝘭𝘬𝘪𝘯 𝘦𝘬 𝘳𝘦𝘲𝘶𝘦𝘴𝘵 𝘩𝘢𝘪𝘯 𝘪𝘯𝘬𝘪 𝘱𝘳𝘰𝘱𝘦𝘳𝘵𝘪𝘦𝘴 𝘰𝘳 𝘣𝘢𝘯𝘬 𝘢𝘤𝘤𝘰𝘶𝘯𝘵 𝘤𝘩𝘦𝘤𝘬 𝘬𝘢𝘳 𝘭𝘪𝘫𝘪𝘺𝘢 𝘸𝘢𝘳𝘯𝘢 𝘺𝘦𝘢𝘩 𝘣𝘩𝘪 𝘣𝘢𝘫𝘸𝘢𝘩 𝘶𝘯𝘤𝘭𝘦 𝘬𝘪 𝘵𝘢𝘳𝘩𝘢 𝘬𝘦𝘩 𝘥𝘺𝘯 𝘨𝘺 😂 𝘮𝘦𝘪𝘯 𝘫𝘢𝘸𝘢𝘣 𝘥𝘦 𝘯𝘢𝘪

چیف بننے کے امیدوار 6 ہیں اور مدت 3 سال ہے سب کو 6 / 6 ماہ کے لیے موقع دینا چاہیے تاکہ دولت کی تقسیم برابر رہے ۔۔۔ ہمارا اللہ مالک ہے یہ جو ساحر شمشاد مرزا صاحب ہیں ان سے ختم نبوت کا حلف بھی لیا جائے گا یا ہم پر مسلط کر دیئے جائینگے ۔ شہیدوں اور قربانیاں دینے والی افواج کے نئے سپھ سالار کو ویلکم کہتے ہیں ۔

سنا ہے آرمی چیف کے نام کا اعلان ہوتے ہی پیرنی نے زور سے سینے پر دو ہتھڑ مارا اور چیختے ہوئے کہنے لگی ہائے میرے ہیرے 😂😂 جو بندہ 27 نومبر کو ریٹائر ہو رہا ہے اسے 29 نومبر کو آرمی چیف بنا دیا جاۓ۔ فٹے منہ پٹواریو tarhub آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سید حافظ محمد عاصم منیر صاحب ❤️

26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند رہے گا، آئی جی اسلام آباد کا فیصلہفیض آباد بس اڈہ اور مارکیٹ بھی جلسے کے دوران بند ہوگا، آئی جے پی روڈ کو ٹریفک کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

جو بندہ 27 نومبر کو ریٹائر ہورہا ہے اسے 29 سے اگلے 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کردیا گیا😂 Ab tumha Kiya bany gha youthey یہ عاصم ناسم دہشتگرد شکر ہے یہ کت خانہ بھی ختم ہوا پورا ملک توےپر بیٹھا ہوا تھا 😎 Good Decision Zabardast faisla کروڑ پتی سے ارب پتی بننے کا ایک عہد ختم ہوا.. Gen Asim Munir COAS Pakistan ✌️✌️

بہت خوب Foji Sufi Barkat Ali sahab agent Rahmat Ali Nankana sahab meeting discussed richest Yahodi agents Islamabad, public attack 26 Nov 2022.promise breaking operation siri Lanka or Turkish style. Generals army audio leaked listen. MI 6 agent reported. Rep corporation. Fears story.

وفاقی پولیس کا 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند اور مزید نفری بلانے کا فیصلہفیض آباد پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ

پریڈ گراؤنڈ میں عمران خان کا ہیلی کاپٹر اتارنے کی اجازت کا معاملہ: ہم ہیلی پیڈ سروسز نہیں دے سکتی: عدالتآپ کی استدعا ہے میں اسلام آباد انتظامیہ کو وہ ہدایات دوں جو میں نہیں دے سکتا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے وکیل سے مکالمہ جج صاحب دی دے سب تو اپ ججوں نے دیا ہوا گھڑی چور کو انہوں نے عدالت کو وینڈر سمجھ لیا ہوا ہے۔ ہیلی پیڈ بھی عدالت مہیا کرے!!

پوسٹ کیا گیا 17:37 22 نومبر 2022 17:37 22 نومبر 2022 پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز سے قبل برطانوی ہائی کمشنر اور رمیض راجہ کی عمران خان سے ملاقات Screengrab Copyright: Screengrab انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان سے قبل پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسٹیان ٹرنر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیض راجہ کے ہمراہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ان کی لاہور میں واقع زمان پارک کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ خیال رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز دسمبر میں کھیلی جائے گی جس کے لیے برطنوی ٹیم 27 نومبر کو پاکستان آئے گی۔ اس ملاقات سے متعلق برطانوی ہائی کمشن نے بی بی سی کو بتایا کہ عمران خان کے ساتھ ہونے والی اس ملاقات میں انھیں برطانوی ہائی کمشنر اور چیئرمین پی سی بی کی طرف سے انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے جلد پاکستان کے دورے سے متعلق بتایا گیا ہے، جس میں دونوں ٹیمیں ٹیسٹ میچز میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہوں گی۔ Screengrab Copyright: Screengrab انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ ٹاکرا یکم دسمبر کو راولپنڈی میں ہوگا۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق ’یہ ملاقات انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورے اور دونوں ممالک کے درمیان جامع سیاسی روابط کے تناظر میں برطانیہ اب اس کرکٹ سیریز کے ذریعے پاکستان کے ساتھ اپنے کھیل اور ثقافتی تعلقات کو مضبوط کرنا چاہتا ہے۔ اس ملاقات میں موجود تحریک انصاف کے ایک رہنما نے بی بی سی کو بتایا کہ عمران خان نے یہ اس سیریز کے کامیاب انعقاد کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انھوں نے بتایا کہ چونکہ ان دنوں تحریک انصاف موجودہ حکومت کے خلاف ایک تحریک چلا رہی ہے اور 26 تاریخ کو راولپنڈی میں ایک بڑا احتجاج بھی ہو گا تو ایسے میں پاکستان کے کرکٹ بورڈ اور برطانیہ کو یہ تحریک انصاف سے یقین دہانی بھی درکار تھی۔ عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے رابطہ کرنے پر بی بی سی کو بتایا ہے کہ اس ملاقات میں کرسٹیان ٹرنر اور رمیض راجہ نے عمران خان کی خیریت دریافت کی اور لاہور کے قذافی سٹیڈیم کو لیز پر دینے سے متعلق بات چیت ہوئی ہے۔ Article share tools .جائیں گے جبکہ پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کیخلاف اپیلیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے،28 نومبر کواپیلوں پر فیصلے ہو جائیں گے ۔ الیکشن کمیشن کاکہناہے کہ 30 نومبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی واپس لے سکیں گے ،یکم دسمبر کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئے جائیں گے ،اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 31 دسمبر کو ہوگی ۔.تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس کی سماعت ہوگی۔ دوران سماعت اسحاق ڈار کی درخواست بریت پر فیصلہ سنایا جائے گا۔ یاد رہے گزشتہ روز احتساب عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر اسحاق ڈار اور شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ خیال رہے احتساب عدالت کی جانب سے آمدن سے زائداثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو حاضری سے مستقل استثنیٰ ملا ہوا ہے۔ اس سے قبل احتساب عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے تھے۔.قومی خبریں سے مزید.