پی ٹی آئی لانگ مارچ ودھرنا، دارالحکومت کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی لانگ مارچ ودھرنا، دارالحکومت کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ arynewsurdu

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ اور دھرنے سے قبل اسلام آباد انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت کو اہم مقامات سے کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے 26 نومبر کو پنڈی پہنچ کر احتجاج اور دھرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس کی قیادت عمران خان کریں گے۔ احتجاج کے حوالے سے آئی جی اکبر ناصر خان کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت کو اہم مقامات پر کنٹیرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق آج شام سے فیض آباد، کورال چوک، 26 نمبر چونگی سے داخلی راستے بند ہوجائیں گے جس کے بعد وفاقی پولیس نے جڑواں شہروں کے راستوں کی بندش کی تیاری شروع کردی ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز سہیل اختر چٹھہ نے بتایا کہ آج شام سے فیض آباد، کورال چوک، 26 نمبر چونگی سے داخلی راستے بند ہوجائیں گے۔ فیض آباد سمیت اہم داخلی راستوں پر 20 ہزار نفری لگائی جائے گی۔ پولیس کے ساتھ ایف سی، رینجرز بھی تعینات ہوگی۔ فیض آباد کو چاروں اطراف سے کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا جائیگا۔سہیل اختر نے مزید کہا کہ کنٹینرز لگانے کیلیے ایس پیز، ایس ڈی پی اوز کو ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ عوام کیلیے ٹریفک کے متبادل راستے دیں گے۔ بارہ کہو، آزاد کشمیر سے آنے والوں کیلیے راول ڈیم چوک سے ترامڑی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ڈرپوک

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج فیض آباد کو چاروں اطراف سے کنٹینر لگا کر سیل کر دیا جائے گا: اسلام آباد پولیس - BBC Urduاسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی دھرنے کے پیشِ نظر اسلام آباد کے اہم داخلی راستوں کو کنٹینرز لگا کر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ Foji Sufi Barkat Ali sahab agent Rahmat Ali Nankana sahab meeting discussed richest Yahodi agents Islamabad, public attack 26 Nov 2022.promise breaking operation siri Lanka or Turkish style. Generals army audio leaked listen. MI 6 agent reported. Rep corporation. Fears story. بہت خوب Gen Asim Munir COAS Pakistan ✌️✌️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لانگ مارچ، سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کے صوبوں، گلگت اور آزاد کشمیر کو خطوطاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ سے متعلق وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں، گلگت اور آزاد کشمیر کی حکومتوں کو خطوط لکھ دیئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں دہشتگردی کے ممکنہ خطرات، اسد عمر کو آگاہ کردیا گیااسلام آباد: ( دنیا نیوز ) وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا۔ GOVERNMENT, SECURITY AGENCIES, INTERNAL MINISTER ARE RESPONSIBLE TO PROVIDE FULL SAFTY AND SECURITY OF CIVILIANS, THE HAQIQY AZADI MARCH IS PEACEFUL & CIVILIANS HAVE RIGHT TO PROTEST AGAINST CORRUPTION & WRONG DOING IN GOVT TO SAFE GUARD SOVEREIGNTY AND INTEGRITY OF PAKISTAN. اگر دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیاسی پارٹیاں اہنی سرگرمیاں روک دیں تو پھر لاء ان فورسمنٹ ادارے کیوں پل رہے ہیں عوام کے پیسوں سے ؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لانگ مارچ پر خودکش یا بم حملے کا خدشہ، وزارت داخلہ نے پی ٹی آئی کو آگاہ کردیااسلام آباد : وزارت داخلہ نے لانگ مارچ پر خودکش یا بم حملے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو ممکنہ خطرات سے آگاہ کردیا GovtofPakistan کا نیا ڈرامہ Where is isi Bajwa gya ab gen faisal rah gya ek kutta gya ek kutta rah gya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا آخری مرحلہRead PTI kay Long March Column by dr rasheed ahmad khan that is originally published on, Thursday 24 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے، شہباز گِلپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں کچھ غلط ہو رہا ہے تو سوال عمران خان سے بنتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »