لانگ مارچ، سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کے صوبوں، گلگت اور آزاد کشمیر کو خطوط

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ مارچ، سکیورٹی کیلئے وزارت داخلہ کے صوبوں، گلگت اور آزاد کشمیر کو خطوط ptilongmarch Pakistan Imrankhan

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے گزشتہ روز اعلان کیا گیا تھا کہ لانگ مارچ 26 نومبر کو راولپنڈی پہنچے گا جہاں پر اگلے لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔

دوسری طرف وزارت داخلہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے چاروں صوبوں پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، سندھ سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی حکومت کو خط ارسال کر دیئے ہیں۔ خط میں تمام صوبائی حکومتوں، جی بی اور آزاد کشمیر کی حکومتوں کو بتایا گیا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے۔

خط میں مزید کہا گیا کہ حقیقی آزادی مارچ کی جڑواں شہروں میں آمد کی رسک اسسمنٹ کی گئی، مختلف گروپوں نے لانگ مارچ سے متعلق تھریٹ جاری کررکھے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لانگ مارچ میں دہشتگردی کے ممکنہ خطرات، اسد عمر کو آگاہ کردیا گیااسلام آباد: ( دنیا نیوز ) وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا۔ GOVERNMENT, SECURITY AGENCIES, INTERNAL MINISTER ARE RESPONSIBLE TO PROVIDE FULL SAFTY AND SECURITY OF CIVILIANS, THE HAQIQY AZADI MARCH IS PEACEFUL & CIVILIANS HAVE RIGHT TO PROTEST AGAINST CORRUPTION & WRONG DOING IN GOVT TO SAFE GUARD SOVEREIGNTY AND INTEGRITY OF PAKISTAN. اگر دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیاسی پارٹیاں اہنی سرگرمیاں روک دیں تو پھر لاء ان فورسمنٹ ادارے کیوں پل رہے ہیں عوام کے پیسوں سے ؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کم سن مداح سکیورٹی حصار توڑ کر امیتابھ کے قدموں میں آگرا، پھر کیا ہوا؟اس اتوار کو بھی امیتابھ بچن ’جلسہ’ کے باہر اپنے چاہنے والوں سے ملاقات کیلئے آئے، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ سندھ پولیس کے 6 ہزار اہلکاروں کو اسلام آباد بھیجنے کیخلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست مستردلانگ مارچ ، سندھ پولیس کے 6 ہزار اہلکاروں کو اسلام آباد بھیجنے کیخلاف حلیم عادل شیخ کی درخواست مسترد SindhHighCourt PTIlongmarch PTIofficial ImranKhanPTI HaleemAdil
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تقرری پر جن کا اختیار ہے وہ فیصلہ کریں گے: مولانا فضل الرحمانلانگ مارچ کرکےکہتے ہیں کہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لائیں گے، آپ سیاسی قیادت کو بلیک میل کر رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان اسکی کیا اوقات ھے لعنتی منافق
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا اسلام آباد میں نیول، ایئر ہیڈ کوارٹرز، کورہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کی فضائی اور بحری سرحدوں کے تحفظ کے لئے پاک فضائیہ اور بحریہ کے کردار کو سراہا۔ پيٹرول فری کا ہے انجوائے کريں Bajwa kutaaa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »