آرمی چیف کا اسلام آباد میں نیول، ایئر ہیڈ کوارٹرز، کورہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کا اسلام آباد میں نیول، ایئر ہیڈ کوارٹرز، کورہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ ispr Pakistan armychief

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اپنے الوداعی دوروں کے دوران سپہ سالار نے اسلام آباد میں نیول اور ایئر ہیڈ کوارٹرز اور کورہیڈکوارٹر راولپنڈی کا دورہ کیا۔

بیان کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات کے دوران آرمی چیف نے پاکستان کی سمندری سرحدوں کے تحفظ میں پاک بحریہ کے کردار کو سراہا۔ بعد ازاں آرمی چیف نے پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی اور پاکستان کی فضائی سرحدوں کا دفاع کرنے پر پاک فضائیہ کی بھرپور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پی اے ایف کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bajwa kutaaa

پيٹرول فری کا ہے انجوائے کريں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Nov 21, 2022, لاہور, Page 1,آرمی چیف کا دورہ لسبیلہ ، سیلاب متاثرین کیلئے تعمیر گاؤں کا افتتاح Newspaper armychief floodsinpakistan OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مجھ پر دوبارہ بھی حملہ ہوسکتا ہے، خدشات کے باوجود پنڈی پہنچوں گا: عمران خانآرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہونے کا قائل ہوں، لانگ مارچ اسلام آباد سے راولپنڈی کیوں جا رہا ہے، حکمت عملی جلد سامنے آجائے گی: سابق وزیراعظم بریکنگ نیوز : ہوائیں پلٹ گئیں، ارشد شریف کے بہیمانہ قتل اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کامنصوبہ لندن میں تیار کیا گیا - مجھے شُوٹرز لانے کا کہا گیا ، میں حلفیہ کہتا ہوں کہ نواز شریف نے منصوبے پر عمل کروایا , لندن میں ن لیگ لندن کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ کےپریس کانفرنس Allah himat de ksi ko jo tmeh thok de یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا، مکار و عیار ہے، اس کی کسی بھی بات کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کیس؛ فرح گوگی کے تمام مبینہ سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) توشہ خانہ تحائف کی فروخت میں فرح گوگی کو  مبینہ سمگلنگ میں مدد دینے والے تمام ملوث کرداروں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان اقبال کا ارشد شریف کے قتل یا سازش سے کوئی تعلق نہیں، فیصل واوڈااسلام آباد:فیصل واوڈا کا کہنا ہےسلمان اقبال کو اونر اور بطور دوست جانتا ہوں، سلمان اقبال کا ارشد شریف کے قتل میں یا سازش میں کوئی تانہ بانہ نہیں۔ ZunairaJabeen3 اسکوبکیس پتہ چلا،اگر نہی ہے تو تو پھر وہ کون ہے اورطاس چھچھورے کو پتہ ہے کیا😉😉 Lannat tere ty wadwa tu Khan nal tukha keta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے آرمی چیف کے تقرر کا عمل شروع، 5 نام بھیج دیے گئےنئے آرمی چیف کے تقرر کا عمل آج سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »