اگر صدر نے تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے، اسحاق ڈار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر نے کہا کہ اگر صدر نے تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے۔ DailyJang

جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تعیناتی کے فیصلے پر اسحاق ڈار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج کے دو اہم عہدوں پر تقرریاں 28 نومبر تک ہوجائیں گی۔انہوں نے کہا کہ دونوں تقرریاں 2 مختلف روز

بھی ہوسکتی ہیں، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا تقرر 27 نومبر سے پہلے ہو جائے گا۔واضح رہے کہ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر نئے آرمی چیف ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دل کا کینہ چھپتا نہیں۔کیا ایسی اندھیرنگری بھی دیکھنی تھی، خزانہ خالی کرنے والے خزانچی بنے ھوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر صدر نے اہم تقرریوں میں رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی موجود ہے: اسحاق ڈارعمران خان اپنے اطاعت گزارکارکن کوبلا کرشکست خوردہ انا کی تسکین چاہتے ہیں: سینیٹر عرفان صدیقی تفصیلات جانیں: فیصلہ جو مرضی ہو مگر ایک بات یاد رکھیں ان لوگوں کو مٹھائ کبھی راس نہیں آتی..... عوام لڑ رہی تھی اور عوام حقیقی_آزادی_جنگ لڑتی رہے جب تک سب ادارے اپنی حدود تک واپس نہیں آ جاتے Kuty tujeh maut nai ae itna nu bemar tha bhag gya tha ab koi tkleef nai rhi tujeh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اگر صدر مملکت نے تقرری میں رکاوٹ ڈالی تو پلان بی موجود ہے: وزیر خزانہ اسحاق ڈاراگر صدر مملکت نے تقرری میں رکاوٹ ڈالی تو پلان بی موجود ہے: وزیر خزانہ اسحاق ڈار تفصیل:MIshaqDar50 KhawajaMAsif PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org MIshaqDar50 KhawajaMAsif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org پلان بی یہی ہے کہ چوری چھپے فرار ہو جانا ہے MIshaqDar50 KhawajaMAsif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org Mr Ishaq Dar you have no business threatening President of Pakistan. Stop this nonsense and worry about the economy that has been downgraded ever since imported Government took charge of the country. You are a finance minister so worry about finances
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اگر صدر مملکت نے تقرری میں رکاوٹ ڈالی تو پلان بی موجود ہے، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردولیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی 27 نومبر کو ریٹائرمنٹ کا حل بھی ہمارے پاس موجود ہے، تقرریاں 28 تک ہوجائیں گی، اسحاق ڈار Read the body language of Ishaq Dar if u can very afraid
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بغیرکورٹ آرڈر آرمی چیف یا کسی کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنا غیرقانونی ہے: اسحاق ڈارگوشوارے لیک ہونے سے متعلق عبوری رپورٹ مجھے دکھادی گئی ہے، امید ہے کہ آج فائنل رپورٹ بھی مل جائےگی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ویب سائٹ سے اپلائی کریں👇 ( جابز گروپ جوائن کریں👇 ( اور اپنے سرکاری عہدے کا استعمال کر کے چھ سال میں ساڑھے بارہ ارب کا مال بنانا قانونی ہے: اسحاق ڈار! بوٹ_کو_عزت_دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی، شبلی فرازشبلی فراز نے صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ آرمی چیف کی تعیناتی میں تحریک انصاف کی جانب سے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے، آئی ایم ایفاسلام آباد آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے تسی ریکوری کر لیو۔ اتھے زہر کھان نو پیسے کوئی نہی جئے باجوہ سے کروا لو... پہلی قسط تو لو لے لو کم. از کم جاتے جاتے Corruption of PDM politician's Recovery from the 🧐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »