اگر صدر مملکت نے تقرری میں رکاوٹ ڈالی تو پلان بی موجود ہے: وزیر خزانہ اسحاق ڈار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر صدر مملکت نے تقرری میں رکاوٹ ڈالی تو پلان بی موجود ہے: وزیر خزانہ اسحاق ڈار تفصیل:MIshaqDar50 KhawajaMAsif PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org

بی بھی موجود ہے۔نی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کا تقرر 27 سے پہلے ہوجائے گا جبکہ دونوں تقرریاں دو مختلف دن بھی ہو سکتی ہیں امید ہے کہ 28 نومبر تک سارا پراسس مکمل ہو جائے گا۔ایک سوال کے

جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر صدر مملکت نے آرمی چیف کے تقرر کے معاملے میں رکاوٹ ڈالنےکی کوشش کی تو ہمارے پاس ‘پلان بی’ بھی موجود ہے۔لیفٹینںٹ جنرل عاصم منیر کی 27 نومبر کو ریٹائرمنٹ کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اس کا حل بھی ہمارے پاس موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MIshaqDar50 KhawajaMAsif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org Mr Ishaq Dar you have no business threatening President of Pakistan. Stop this nonsense and worry about the economy that has been downgraded ever since imported Government took charge of the country. You are a finance minister so worry about finances

MIshaqDar50 KhawajaMAsif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org پلان بی یہی ہے کہ چوری چھپے فرار ہو جانا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر صدر مملکت نے تقرری میں رکاوٹ ڈالی تو پلان بی موجود ہے، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردولیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کی 27 نومبر کو ریٹائرمنٹ کا حل بھی ہمارے پاس موجود ہے، تقرریاں 28 تک ہوجائیں گی، اسحاق ڈار Read the body language of Ishaq Dar if u can very afraid
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اسحاق ڈارآج رات حتمی رپورٹ مل جائے گی، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ تفصیلات جانیے: ishaqDar ArmyChief IncomeTax pmln
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ سے برطانوی رکن پارلیمنٹ یاسمین قریشی کی ملاقاتدوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیالوفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ممبر برطانوی دارلعوام میں آل پارٹی پارلیمانی گروپ آن پاکستان کی شریک چیئر یاسمین قریشی نے منگل کویہاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کاکیس، احتساب عدالت نے کارروائی ختم کر دیوزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں احتساب عدالت نے کارروائی ختم کر دی۔ DailyJang زبردست جناب پیسہ جیت گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بغیرکورٹ آرڈر آرمی چیف یا کسی کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنا غیرقانونی ہے: اسحاق ڈارگوشوارے لیک ہونے سے متعلق عبوری رپورٹ مجھے دکھادی گئی ہے، امید ہے کہ آج فائنل رپورٹ بھی مل جائےگی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ویب سائٹ سے اپلائی کریں👇 ( جابز گروپ جوائن کریں👇 ( اور اپنے سرکاری عہدے کا استعمال کر کے چھ سال میں ساڑھے بارہ ارب کا مال بنانا قانونی ہے: اسحاق ڈار! بوٹ_کو_عزت_دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »