اگر صدر مملکت نے تقرری میں رکاوٹ ڈالی تو پلان بی موجود ہے، وزیر خزانہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک فوج کے دو اہم عہدوں پر تقرریاں 28 نومبر تک ہوجائیں گی، اگر صدر مملکت نے تقرری کے معاملے پر رکاوٹ ڈالی تو ہمارے پاس پلان بی بھی موجود ہے۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام کل تک میں میزبان جاوید چوہدری کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کا تقرر 27 سے پہلے ہوجائے گا جبکہ دونوں تقرریاں دو مختلف دن بھی ہو سکتی ہیں امید ہے کہ 28 نومبر تک سارا پراسس مکمل ہو جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اگر صدر مملکت نے آرمی چیف کے تقرر کے معاملے میں رکاوٹ ڈالنےکی کوشش کی تو ہمارے پاس ‘پلان بی’ بھی موجود ہے۔

لیفٹینںٹ جنرل عاصم منیر کی 27 نومبر کو ریٹائرمنٹ کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ اس کا حل بھی ہمارے پاس موجود ہے۔ ملک کی معاشی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے جبکہ تمام ادائیگیاں بھی وقت پر ہوجائیں گی۔ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہم مذاکرات کے لیے بالکل تیار ہیں لیکن یہ مذاکرات غیرو مشروط ہونے چاہئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Read the body language of Ishaq Dar if u can very afraid

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول ہوگئی : خواجہ آصفلاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ھو گئ ہے۔ Arabic Commentators are GOLD 🔥! Their commentaries are out of this world. . Literally, You can feel the celebration & emotion deep inside 'you&them'. What a game of football 🔥💗! . Saudi Arabia 🇸🇦 FIFAWorldCup ARGvsKSA oman کون بنے گا کروڑ پتی۔۔جلد قوم کو نام بتایا جائے گا،😂 چلو شکر ہیں 🥴
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یہ سب ملک میں مارشل لا لگوانا چاہتے ہیں رکاوٹ ہماری جماعت ہے: فواد چودھرییہ سب ملک میں مارشل لا لگوانا چاہتے ہیں، رکاوٹ ہماری جماعت ہے: فواد چودھری تفصیل:fawadchaudhry ImranKhanPTI Asad_Umar PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماحولیاتی انصاف کامطالبہ عالمی سطح پر منظور ہونا پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے مریم اورنگزیبماحولیاتی انصاف کامطالبہ عالمی سطح پر منظور ہونا پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے، مریم اورنگزیب MaryamAurangzeb environmentalchallenges PunjabGovtpk GovtofPakistan president_pmln pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف، آصف زرداری میں اتفاق ہے مارشل لا لگ جائے: فواد چودھری کا دعویٰلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف علی زرداری میں اتفاق ہے ملک میں مارشل لا لگ جائے، مارشل لا کی راہ میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو تحریک انصاف ہے۔ Jhot he ap to jhota wazer tha or rahoge اس کام ہی روز ایک نوی چول مارنا ہے او پائی کوئی چھوڑنے والی چھوڑ تم ہمیشہ الٹ ہی بتاتے ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف، آصف زرداری میں اتفاق ہے مارشل لا لگ جائے: فواد چودھری کا دعویٰلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف علی زرداری میں اتفاق ہے ملک میں مارشل لا لگ جائے، مارشل لا کی راہ میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو تحریک انصاف ہے۔ اور اپ لوگ ہمیشہ کی طرح مارشل لاز کے مخالف رہے ہو🤣 یہ تمہاری خواہش ہے جو پوری نہیں ھو گی اعلان کردہ لگنا ہی باقی ہے ورنہ اپنے لیڈر کے بیانات سن لو حکومت میری تھی پر پس پردہ حکومت کسی اور کی، اس ڈبو کی بات کو میڈیا پتا نہیں کیوں اہمیت دیتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »