نواز شریف، آصف زرداری میں اتفاق ہے مارشل لا لگ جائے: فواد چودھری کا دعویٰ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چودھری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف علی زرداری میں اتفاق ہے ملک میں مارشل لا لگ جائے، مارشل لا کی راہ میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو تحریک انصاف ہے۔ تفصیلات:

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ لانگ مارچ کے حوالے سے تیاریاں جاری ہیں، جمعہ کی رات کو 35 سے 40 ہزار لوگ راولپنڈی پہنچ جائیں گے، ہفتے کولاکھوں لوگوں کا اجتماع پنڈی میں ہوگا، 35 سے 40 ہزار لوگوں کے لیےاقبال پارک میں خیمہ بستی بنائی جارہی ہے، پورا نیا شہر بسے گا۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ ہفتہ کو عمران خان راولپنڈی میں آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے، پاکستان میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے الیکشن ضروری ہیں، شہبازشریف کو کوئی آوازبھی دے تو جہاز پکڑ کر باہر چلے جاتے ہیں، پاکستان میں لوگوں کو پتا ہی نہیں انڈسٹری اور کامرس کا وزیر کون ہے، سارے وزیرملک سے باہرہیں، اب ہمارے وزیر بھی نامعلوم ہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آج اگرملک میں مارشل لا نہیں تو عمران خان کی وجہ سے نہیں، نوازشریف، آصف زرداری تو چاہتے ہیں ملک میں مارشل لا لگ جائے، مارشل لا نہیں لگے گا الیکشن ہی ہونگے، نوازشریف نے ملک میں مارشل لا لگانے کی پوری کوشش کی، نوازشریف، آصف زرداری میں اتفاق ہے ملک میں مارشل لا لگ جائے، مارشل لا کی راہ میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو تحریک انصاف ہے، ملک میں مارشل لا نہیں لگے گا انشااللہ الیکشن ہی ہونگے۔

فواد چودھری کا مزید کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تقرری پر وزیر دفاع اور وزیرداخلہ کے الگ الگ بیانات ہیں، وزیراعظم پردے سے نہیں نکل رہے، چلمن سے لگے بیٹھے ہیں، اگر وہ باہر نکلیں گے تو اپنی پوزیشن بتائیں گے وہ کیا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں معاملہ غیر متنازع طور پر حل ہو، ہمارا کوئی فیورٹ نہیں، انہوں نے معاملے کوبڑا متنازع بنایا ہے، سارے چوروں نے اکٹھے ہو کر مشاورت کی، اس پر عوام کو دکھ ہوا، جو بھی آرمی چیف لگانا ہے لگائیں تاکہ معاملات آگے بڑھیں، غریب لوگوں کو تو اپنی روٹی کی فکر پڑی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او پائی کوئی چھوڑنے والی چھوڑ تم ہمیشہ الٹ ہی بتاتے ہو۔

اس کام ہی روز ایک نوی چول مارنا ہے

Jhot he ap to jhota wazer tha or rahoge

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف، آصف زرداری میں اتفاق ہے مارشل لا لگ جائے: فواد چودھری کا دعویٰلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف، سابق صدر آصف علی زرداری میں اتفاق ہے ملک میں مارشل لا لگ جائے، مارشل لا کی راہ میں اگر کوئی رکاوٹ ہے تو تحریک انصاف ہے۔ اور اپ لوگ ہمیشہ کی طرح مارشل لاز کے مخالف رہے ہو🤣 یہ تمہاری خواہش ہے جو پوری نہیں ھو گی اعلان کردہ لگنا ہی باقی ہے ورنہ اپنے لیڈر کے بیانات سن لو حکومت میری تھی پر پس پردہ حکومت کسی اور کی، اس ڈبو کی بات کو میڈیا پتا نہیں کیوں اہمیت دیتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف آصف زرداری ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیالشہباز شریف، آصف زرداری ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال تفصیل:PMShehbazSharif GovtofPakistan PakPMO CMShehbaz pmln_org AAliZardari MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یہ سب ملک میں مارشل لا لگوانا چاہتے ہیں رکاوٹ ہماری جماعت ہے: فواد چودھرییہ سب ملک میں مارشل لا لگوانا چاہتے ہیں، رکاوٹ ہماری جماعت ہے: فواد چودھری تفصیل:fawadchaudhry ImranKhanPTI Asad_Umar PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تسنیم چوہدری کے انکشاف کے فورا بعد نواز شریف کا برطانیہ چھوڑ کر جانا تشویشناک ہے فواد چوہدریتسنیم چوہدری کے انکشاف کے فورا بعد نواز شریف کا برطانیہ چھوڑ کر جانا تشویشناک ہے، فواد چوہدری PMLNGovt NawazSharif london GovtofPakistan fawadchaudhry CMShehbaz pmln_org MaryamNSharif NawazSharifMNS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور شہباز شریف میں ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیالآصف زرداری اور شہباز شریف میں ملاقات ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال PMShehbazSharif AsifAliZardari PPP PMLN president_pmln pmln_org CMShehbaz AAliZardari MediaCellPPP Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چودھری کو ڈینگی ہو گیا ہے , فیصل چودھری کا انکشافاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو ڈینگی ہو گیا ہے ،جس کا انکشاف ان کے وکیل اور بھائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »