بغیرکورٹ آرڈر آرمی چیف یا کسی کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنا غیرقانونی ہے: اسحاق ڈار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوشوارے لیک ہونے سے متعلق عبوری رپورٹ مجھے دکھادی گئی ہے، امید ہے کہ آج فائنل رپورٹ بھی مل جائےگی، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے قانوناً اجازت نہیں کہ بغیرکورٹ آرڈر آرمی چیف یا کسی کے انکم ٹیکس گوشوارے لیک ہوں۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ انکم ٹیکس گوشوارے لیک ہونے سے متعلق عبوری رپورٹ مجھے دکھادی گئی ہے، امید ہے کہ آج فائنل رپورٹ بھی مل جائےگی۔ وزیرخزانہ نے 24گھنٹے میں وزیراعظم کے مشیر ریونیو طارق پاشا کو ذمہ داروں کا تعین کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پتہ چلالیا ہے ایک کا تعلق لاہور سے ہے اور راولپنڈی سے بھی کوئی ہے، ہوسکتا ہے ان میں کوئی اتھارائز ہو کیونکہ راولپنڈی میں سرکل ہے وہاں اسیسمنٹ ہوتی ہے ، ان لوگوں کو اجازت ہوتی ہے کہ وہ اپنے اسیسمنٹ کے حوالے سے دیکھ سکتے ہیں۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکا کہنا تھا کہ غیر قانونی کام کی اجازت دینا یا اس پر آنکھیں بند کرنا فرائض کی ادائیگی نہ کرنے جیسا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور اپنے سرکاری عہدے کا استعمال کر کے چھ سال میں ساڑھے بارہ ارب کا مال بنانا قانونی ہے: اسحاق ڈار! بوٹ_کو_عزت_دو

ویب سائٹ سے اپلائی کریں👇 ( جابز گروپ جوائن کریں👇 (

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف، اہلخانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا معاملہ، وزیر خزانہ نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف، اہلخانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا معاملہ، وزیر خزانہ نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ Is ko kis bt ki mirchen lag rahe hain begarat ko Instead of probing this corruption they are quick to boot polish . Shame بہت غلط ہوا آرمی چیف کے ساتھ فرشتوں کے ساتھ انسانوں جیسا سلوک کرتے وقت ہزار بار سوچنا چاہئے تھا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کے انکم ٹیکس ریٹرنز لیک، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اسحاق ڈارآج رات حتمی رپورٹ مل جائے گی، ہم کچھ لوگوں تک پہنچ چکے ہیں، اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ تفصیلات جانیے: ishaqDar ArmyChief IncomeTax pmln
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے کا نوٹس لے لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے آرمی چیف کے اہلخانہ کی ٹیکس معلومات لیک ہونے کا نوٹس لے لیاہے،وزیر خزانہ نے ٹیکس معلومات لیک کرنے کے واقعے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے کا نوٹس، چوبیس گھنٹےمیں رپورٹ طلب - BBC News اردوپاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے اہل خانہ کے ٹیکس ریکارڈ لیک ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے 24 گھنٹوں میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ آرمی چیف کے اہل خانہ کا ٹیکس ریکارڈ لیک ہونا ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان تو ہے ہی صرف ان کا تو پھر 24 گھنٹے تو بہت دور کی بات ہے یہ نوٹس تو ایک گھنٹے میں بھی لیا جا سکتا ہے جس ملک کے بڑے جواب دا نہ ہو وہ ملک کبھی بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا HAJI SB G oey Army Chief...Gernalz chief 70 saalu sy koi ha jis ko claim Kia jae k ye patriot tha..Ager kisi ko aisay army chief Genral ka pta ha tu please inform kr do
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات لیک، ایف بی آر میں اہم اجلاسآرمی چیف کے اہل خانہ کی ٹیکس معلومات لیک، ایف بی آر میں اہم اجلاس مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu سارا رجیم چینج آپریشن ہو گیا نیب ایف آئی اے کیسز ختم ہو چکے نانی رہا ہوچکی نااہل اشتہاری کو سفارتی پاسپورٹ مل چکا عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوچکا اور تم لوگ سمجھتے ہو کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں لڑائی ہے آرمی چیف کی تعیناتی پر جس کے لئے سارا شرینتر رچایا گیا؟ عقل کرو عقل Ha agr Sb k hisab hota hai to Army Chief ka bhi Hona Chahiye. Pata nhi Hamare Country mai kon sa Law hai Establishment s koi poochne wala nhi Jo poochta hai wo doosre din nazar nhi ataa. Establishment Country se ooper nhi.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »