آرمی چیف، اہلخانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا معاملہ، وزیر خزانہ نے نوٹس لے لیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معاون خصوصی برائے محصولات کو تحقیقات کی خصوصی ہدایات جاری کردیں اور طارق پاشا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کسی کی بھی ٹیکس تفصیلات خفیہ ہوتی ہیں، ٹیکس معلومات عام کرنا خفیہ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔.

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے معاون خصوصی برائے محصولات کو تحقیقات کی خصوصی ہدایات جاری کردیں اور طارق پاشا سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ بھی طلب کر لی ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کسی کی بھی ٹیکس تفصیلات خفیہ ہوتی ہیں، ٹیکس معلومات عام کرنا خفیہ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کا تقرر: وزیر دفاع کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا تقرر: وزیر دفاع کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید کردی۔ خواجہ صاحب یہ ن لیگ کے کتورے ہی بغلیں بجا بجا کے کہ رہے تھے کہ سمری موصول ہو گئ ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو کسی تعیناتی پر اعتراض نہیں: شیخ رشیدنیا آرمی چیف ملک کو الیکشن کی طرف لے کرجائے گا، آئندہ 5 روز سیاست میں فیصلہ کن ہیں: سابق وزیر داخلہ کا ٹوئٹر پر بیان News Beam YouTube channel like and subscribe thanks یہ آدمی پشتو میں بول رہا ہے کہ صبح فوجی ہوتا ہے اور رات کو طالب بن جاتا ہے۔صبح کرنل ہوتا ہے اور رات کو طالبان کمانڈر ہوتا ہے۔کوئی طالبان نہیں سب فوج آئی ایس آئی ایم آئی کا گیم ہے۔رات کو طالبان بن جاتے ہیں صبح ادارے والے بنتے ہیں۔میں پشتونوں سے التجا کرتا ہوں کہ اور نہ سو جاؤ اٹھو 🔔 🔔 kharrak gai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر کے پاس آخری چانس ہے، آرمی چیف تعیناتی پر گڑ بڑ کی تو نتیجہ بھگتنا پڑے گا:بلاولعمران خان کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانا ہے، وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ساتھ ہوں گے: وزیر خارجہ تم ہو کون بھئی؟ الے میلا۔ بچہ کیسے کرلیتا اتنی بی بڑی باتیں😀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی آرمی چیف تعیناتی کو سیاسی بنانے کی کوشش ناکام بنا دی راناثنا اللہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاکہ آرمی چیف کی تعیناتی کو سیاسی مسئلہ نہیں بنانا چاہئے ،عمران خان نے اہم تعیناتی کو سیاسی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »