آرمی چیف کا تقرر: وزیر دفاع کی سمری وزیراعظم ہاؤس کو موصول ہونے کی تردید

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا جو اس وقت چلا رہا ہے وہ درست نہیں ہے، آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے طریقہ کار کا آغاز ہوگیا ہے، سمری وزارت دفاع سے آئندہ ایک دو روز میں بھجوا دی جائے گی۔

خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 25 نومبر تک آرمی چیف کی تقرری کا عمل مکمل ہوجائے گا، سمری میں جو 5 یا 6 نام ہوں گے تو ڈوزئیر بھی انکے ساتھ ہی آئیں گے، آرمی چیف کی تقرری سے متعلق ہمیں کوئی پریشر نہیں ہے، اتحادیوں کے ساتھ تبادلہ خیال ہر سطح پر ہورہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کے عمل پر کوئی ڈیڈلاک نہیں ہے، سمری آئے گی تو ناموں پر بحث ہو گی، سینئر موسٹ 5 یا 6 کے نام آجائیں گے انہیں میں سے فائنل ہوجائے گا، پاک فوج کی لیڈرشپ کو ناموں پر اعتماد لیکر فیصلہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے آرمی چیف کی تعیناتی: وزیراعظم ہاؤس کو افسران کے نام موصولاسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس کو نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق سمری موصول ہوگئی ، سمری میں سنیارٹی اور اہلیت کی بنیاد پر نام شامل ہیں۔ Aj 4 din hogye hy apko bht late kabar mili🤣😂🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ: وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس کو موصولاسلام آباد: (دنیا نیوز) آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس میں وصول کر لی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ: وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس کو وصولوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے 5 سینئر ترین ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: Kash Nawaz sharif maazi sy kuch seekh leta magar wo NS he kia jo kuch seekh saky... ساتھ گول دائرے میں وہ نام بھی لکھا ہوگا جسے تعینات کرنا ہے ۔ بس کر دو عوام کو پاگل بنانا 🙄🙏🏼
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر کے پاس آخری چانس ہے، آرمی چیف تعیناتی پر گڑ بڑ کی تو نتیجہ بھگتنا پڑے گا:بلاولعمران خان کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانا ہے، وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ساتھ ہوں گے: وزیر خارجہ تم ہو کون بھئی؟ الے میلا۔ بچہ کیسے کرلیتا اتنی بی بڑی باتیں😀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مجھ پر دوبارہ بھی حملہ ہوسکتا ہے، خدشات کے باوجود پنڈی پہنچوں گا: عمران خانآرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہونے کا قائل ہوں، لانگ مارچ اسلام آباد سے راولپنڈی کیوں جا رہا ہے، حکمت عملی جلد سامنے آجائے گی: سابق وزیراعظم بریکنگ نیوز : ہوائیں پلٹ گئیں، ارشد شریف کے بہیمانہ قتل اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کامنصوبہ لندن میں تیار کیا گیا - مجھے شُوٹرز لانے کا کہا گیا ، میں حلفیہ کہتا ہوں کہ نواز شریف نے منصوبے پر عمل کروایا , لندن میں ن لیگ لندن کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ کےپریس کانفرنس Allah himat de ksi ko jo tmeh thok de یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا، مکار و عیار ہے، اس کی کسی بھی بات کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »