بھارت کا نظامِ قانون‘ انگریزی کا غلام

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئے ڈاکٹر وید پارتاب ویدک کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

بھارتیہ سپریم کورٹ میں آئے ایک تازہ معاملے نے بھارت کے قانون و انصاف کے نظام کا پول کھول کر رکھ دیا ہے؛ البتہ اس نے بھارت کی تمام کورٹس کو ایک نیا راستہ بھی دکھا دیا ہے۔ بھارت کی سب سے بڑی عدالت میں 1965ء میں ڈاکٹر رام منوہر لوہیا نے انگریزی کا بائیکاٹ کر کے ہندی میں بولنے کی کوشش کی تھی۔ اب گزشتہ دنوں شنکر لال شرما نامی ایک شخص نے اپنا معاملہ جیسے ہی ہندی میں اُٹھایا‘ سپریم کورٹ کے دو ججوں نے صاف الفاظ میں کہا کہ وہ ہندی نہیں سمجھتے۔ ان میں سے ایک ملیالی جج جسٹس کے ایم جوزف تھے اور دوسرے تھے...

تمام قوانین قومی زبان میں بنیں۔ پڑھائی کے شعبے میں بھی انگریزی کی لازمیت ختم کی جائے۔ اگر بھارت میں نوکریوں، تعلیم کے شعبے اور عدالت سے انگریزی کی لازمیت ختم ہو جائے گی تو ایک انقلاب برپا ہو جائے گا۔ جنہیں اعلیٰ تحقیق، غیر ملکی بیوپار اور سفارت کاری کے لیے دوسری زبانیں سیکھنی ہوں وہ ضرور سیکھیں‘ انہیں پوری سہولتیں فراہم کی جائیں مگر خواہ مخواہ اپنے بچوں کو انگریزی زبان کے بوجھ تلے دفن نہ کریں۔ جب تک بھارت کے نظامِ انصاف و قانون کو ہندی زبان میں منتقل نہیں کیا جاتا‘ اگر ترجمے کی مذکورہ سہولت بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

توشہ خانہ کیس؛ فرح گوگی کے تمام مبینہ سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) توشہ خانہ تحائف کی فروخت میں فرح گوگی کو  مبینہ سمگلنگ میں مدد دینے والے تمام ملوث کرداروں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں کمی کردیکرائے میں کمی کا اطلاق ہونے پراورنج لائن ٹرین پر مسافروں کا رش ہوگیا کمی تو کر دی شکر الحمد للہ، مگر اضافی کس نے کیا تھا اور کتنا کیا تھا اور کمی کتنی کی گئی ہے؟ اوہ بھائی کہیں ہمارے ہاں بھی کرایہ کم کردیں کہ پاکستان صرف لاہور میں ہے. لاہور میں رو صرف مینار پاکستان ہے.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’’اپنی بیتی کس سے کہوں۔۔۔‘‘ چند خط پریم چند کے - ایکسپریس اردو’’اپنی بیتی کس سے کہوں۔۔۔‘‘ چند خط پریم چند کے - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشنٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں انجری کا شکار ہونے والے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا اپینڈکس کا آپریشن ہوا ہے۔شاہین شاہ آفریدی انجری کے باعث انگلینڈ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگانیائے کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگا۔ورلڈکپ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »