پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں کمی کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرائے میں کمی کا اطلاق ہونے پراورنج لائن ٹرین پر مسافروں کا رش ہوگیا

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق اورنج ٹرین کا کرایہ اب کلومیٹر کے حساب سے لیا جا رہا ہے اور اورنج ٹرین کا کم سے کم کرایہ 20 روپے کردیا گیا ہے۔رش بڑھنے پر مختلف اسٹیشنز پر مسافروں کو ٹکٹ کےحصول میں مشکلات کا سامنا ہے اور مطالبہ ہے کہ انتظامیہ کو ٹکٹ کاؤنٹرزپر اضافی عملہ تعینات کرنا چاہیے۔.

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق اورنج ٹرین کا کرایہ اب کلومیٹر کے حساب سے لیا جا رہا ہے اور اورنج ٹرین کا کم سے کم کرایہ 20 روپے کردیا گیا ہے۔رش بڑھنے پر مختلف اسٹیشنز پر مسافروں کو ٹکٹ کےحصول میں مشکلات کا سامنا ہے اور مطالبہ ہے کہ انتظامیہ کو ٹکٹ کاؤنٹرزپر اضافی عملہ تعینات کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوہ بھائی کہیں ہمارے ہاں بھی کرایہ کم کردیں کہ پاکستان صرف لاہور میں ہے. لاہور میں رو صرف مینار پاکستان ہے.

کمی تو کر دی شکر الحمد للہ، مگر اضافی کس نے کیا تھا اور کتنا کیا تھا اور کمی کتنی کی گئی ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ 2022: قطر میں آٹھ سٹیڈیمز میں شراب کی فروخت پر پابندی - BBC News اردوقطر نے میں فٹ بال کے عالمی کپ 2022 کے دوران سٹیڈیموں کے احاطے میں میچوں کو دوران شراب کی فروخت پر پابندی عائد کردی ہے۔ qatar ko ye sb se nikal jana chahye tha ام الخبائث کے نہ ملنے پر تنقید!!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: ونٹر فیسٹیول کے دوران اسلم اقبال کی موجودگی میں گھڑی چور گھڑی چور کے نعرے لگ گئے11:25 AM, 18 Nov, 2022, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, لاہور : لاہور کے جیلانی پارک میں پنجاب حکومت کے زیر اہتمام ہونے والے ونٹر فیملی فیسٹیول کی افتتاحی تقریب ملک کھانیوالے چور یہ صدا تو ہر گھر گلی محلہ گاون شہر سوبے نلکہ پورے ملک کیا بینالاقومی سلوگن بن گیا جیو نیوز کے صحافی ہر کوئ اپنے طریقے کے ٹوکریاں لیے کے نانی کے ایجنڈے پہ کام کرتا ھے 👌👎 لفافہ میڈیا کے بھی لگا دیتے ہیں 😂😂
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز گل پر22 نومبرکو فرد جرم عائد کی جائیگیشہباز گل پر22 نومبرکو فرد جرم عائد کی جائیگی ShahbazGill PTI November22 PMLNGovt Indictment Court SHABAZGIL GovtofPakistan PTIOfficial fawadchaudhry Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین کے نئے کرائے آئندہ ہفتے نافذ ہونے کا امکانماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو نئے کرائے نافذ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، آئندہ ہفتے میں نئے کرائے نافذ ہونے کا امکان ہے۔ اورنج لائن ٹرین میں نئے کرایہ نامہ کے نفاذ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین کے نئے کرائے آئندہ ہفتے نافذ ہونے کا امکانلاہور: (لاہور نیوز) ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کو نئے کرائے نافذ کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے، آئندہ ہفتے میں نئے کرائے نافذ ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملہ: ملزم 12 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےگوجرانوالہ کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پنجاب کے ضلع وزیرآباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے ملزم کو 12
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »