فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ورلڈکپ فٹ بال کا افتتاح آج قطر میں شاندار تقریب سے ہوگا FIFAWorldCup FootballWorldCup Qatar FIFAWorldCup fifamedia Detail News👇

۔ورلڈکپ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا۔میگا ایونٹ کے 64 میچز قطر کے 5 شہروں کے 8 اسٹیڈیمز میں ہوں گے جہاں دفاعی چیمپئن فرانس ایونٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔فیفا ورلڈکپ کی تاریخ میں

قطر میزبانی کرنے والا دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ہے اور یہ اب تک اس ایونٹ کے لیے 200 ارب ڈالر سے زائد کی خطیر رقم خرچ کر چکا ہے۔افتتاحی تقریب میں مقامی اور دنیا بھر سے آئے معروف فنکار شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگے ترین فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ آج سے قطر میں سجے گادوحا: (ویب ڈیسک) کھیل کا سب سے بڑا میلہ فیفا فٹبال ورلڈ کپ آج سے قطر میں سجے گا، یہ عرب سرزمین پر ہونے والا پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔ Good
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ 2022: غیر ملکی براڈ کاسٹرز کو ’قطر‘ کا لفظ کہنا مشکل ہوگیافیفا ورلڈ کپ 2022 کا آج سے قطر میں آغاز ہونے جارہا ہے لیکن غیر ملکی صحافیوں اور براڈ کاسٹرز کو لفظ ’قطر‘ کہنے میں شدید مشکل کا سامنا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ 2022 کا افتتاح آج قطر میں ہوگادوحہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیفا ورلڈکپ 2022 کا افتتاح آج قطر میں ہوگا،افتتاحی تقریب میں مقامی اور عالمی شہرت یافتہ فنکار پرفارم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پہلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ کے مہنگے ترین فیفا ورلڈکپ 2022 کا آغاز آج سے ہوگا - ایکسپریس اردوافتتاحی میچ میں قطر اور ایکواڈور کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی، میچز میں پاکستان میں تیار کردہ فٹبال استعمال ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ : تین کروز جہاز بھی قطر پہنچ گئےقطر میں کل سے شروع ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے منتظمین نے دوحہ پورٹ پر فٹ بال کے پرستاروں کے لیے تیسرا کروز شپ بھی منگوالیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ کل سے قطر میں شروع ہو گا۔فٹ بال کا سب سے بڑا میلہ فیفا ورلڈ کپ کل اتوار سےقطر میں شروع ہو گا ۔ یہ عرب سرزمین پر ہونے والے پہلا فٹ بال ورلڈکپ ہے۔فیفا ورلڈ کپ 2022کا میلہ سجنے کو ہے ۔قطر FIFAWorldCup QFA_EN Sialkot gave Food Balls for the world Cup, Qatar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »