آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ: وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس کو موصول

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس میں وصول کر لی گئی۔

ذرائع کے مطابق وزارت دفاع کی سمری موصول ہونے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی اجلاس طلب کیا، شہباز شریف کی زیر صدارت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر قانون سردار ایازصادق بھی شریک ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے 5 سینئر ترین ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے وزیراعظم آفس کو بھیجے گئے 5 ناموں میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان اور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید شامل ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دو ناموں پر غور کیا جا رہا ہے، ایک نام چیئرمین جوائنٹ چیفس آف آرمی اسٹاف اور دوسرا آرمی چیف کے لیے فائنل کیا جائے گا، دونوں نام فائنل کرنے کے بعد وزیراعظم سمری صدر کو بھجوائیں گے اور پھر صدر کی منظوری کے بعد اگلے 3 سال کے لیے آرمی چیف تعینات ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ: وزارت دفاع کی سمری وزیراعظم آفس کو وصولوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے 5 سینئر ترین ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: Kash Nawaz sharif maazi sy kuch seekh leta magar wo NS he kia jo kuch seekh saky... ساتھ گول دائرے میں وہ نام بھی لکھا ہوگا جسے تعینات کرنا ہے ۔ بس کر دو عوام کو پاگل بنانا 🙄🙏🏼
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر کے پاس آخری چانس ہے، آرمی چیف تعیناتی پر گڑ بڑ کی تو نتیجہ بھگتنا پڑے گا:بلاولعمران خان کے لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانا ہے، وزیراعظم جو بھی آرمی چیف تعینات کریں گے ہم ساتھ ہوں گے: وزیر خارجہ تم ہو کون بھئی؟ الے میلا۔ بچہ کیسے کرلیتا اتنی بی بڑی باتیں😀
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک ٹکٹ میں2مزےنہیں مل سکتےPDMکاسیاسی جنازہ نکل چکاہے۔ شیخ رشید احمدایک ٹکٹ میں2مزےنہیں مل سکتے،PDMکاسیاسی جنازہ نکل چکاہے۔ شیخ رشید احمد PMD PMLNGovt NawazSharif COAS PakistanArmyChief SheikhRasheed ImranKhanPTI ArmyChief MoulanaOfficial NawazSharifMNS OfficialDGISPR ShkhRasheed ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کا مقصد آرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنانا ہے، بلاولوزیر خارجہ نے کہا کہ عمران خان نے پچیس مئی کو اسلام آباد آکر آئی ایم ایف سے مذاکرات سبوتاژ کرنے کی کوشش کی۔ آپ کو اپنی کی گئی لانگ مارچ کا مطلب ابھی تک سمجھ نہیں آیا ۔ پہلے آپ ھمیں ااپنے والی مارچ کا مطلب سمجھائیں !
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف تعیناتی؛ صدر نے کوئی گڑبڑ کرنے کی کوشش کی تو بھگتنا پڑے گا، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوآرمی چیف کی تعیناتی تک عمران خان یہ تماشا بند کرے، یہ عمل مکمل ہونے سے عمران خان کی سیاست ختم ہوجائے گی، بلاول بھٹو 😂 Abey Chal Ghusry Mein Tum ko mardo Gi😂🦶 Niklo pakistan ke liye..... Apne haqooq ke liye... Ghulami se azadi ke liye.... Pakistan Zindabad Imran khan Zindabad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مجھ پر دوبارہ بھی حملہ ہوسکتا ہے، خدشات کے باوجود پنڈی پہنچوں گا: عمران خانآرمی چیف کی تقرری میرٹ پر ہونے کا قائل ہوں، لانگ مارچ اسلام آباد سے راولپنڈی کیوں جا رہا ہے، حکمت عملی جلد سامنے آجائے گی: سابق وزیراعظم بریکنگ نیوز : ہوائیں پلٹ گئیں، ارشد شریف کے بہیمانہ قتل اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کامنصوبہ لندن میں تیار کیا گیا - مجھے شُوٹرز لانے کا کہا گیا ، میں حلفیہ کہتا ہوں کہ نواز شریف نے منصوبے پر عمل کروایا , لندن میں ن لیگ لندن کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ کےپریس کانفرنس Allah himat de ksi ko jo tmeh thok de یہ دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا، مکار و عیار ہے، اس کی کسی بھی بات کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا!
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »