جنرل قمر جاوید باجوہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا سخت نوٹس لے لیا: وزیرِ خزانہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے خاندان کی ٹیکس تفصیلات غیر قانونی طور پر لیک ہونے کے معاملے کا وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے سنجیدگی سے سخت نوٹس لے لیا۔ DailyJang

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹیکس تفصیلات کا لیک ہونا قانون کی واضح خلاف ورزی ہے۔وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاک فوج کے اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرری کے حوالے سے طریقۂ کار کا آغاز ہو گیا ہے، جب سمری آئے گی تو ناموں پر بحث ہو گی۔

ان کا ہدایت دیتے ہوئے کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں کے اندرر وزیرِ اعظم کے مشیرِ ریونیو طارق پاشا ذمے داروں کا تعین کر کے رپورٹ دیں۔اسحاق ڈار نے یہ ہدایت بھی کی ہے کہ طارق پاشا ذاتی طور پر اس معاملے کی فوری انکوائری کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف، اہلخانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کا معاملہ، وزیر خزانہ نے نوٹس لے لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کے اہل خانہ کی ٹیکس تفصیلات لیک ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

’آرمی چیف نے تبلیغی جماعت پر سعودیہ میں پابندی ختم کراکر بڑی دینی خدمت سرانجام دی‘جنرل قمر جاوید باجوہ کی دینی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب لیکن لبیک والوں پر پابندی لگادی اس نے شہید کیا عاشقان رسول کو اس نے تیس لاکھ کی آبادی والے قطر نے ساکر ورلڈکپ آرگنائز کرکے ثابت کردیا کہ مظبوط معیشت سے سب کچھ ممکن ہے Of course Saudi jassy non Muslim ko eski ashad zarurat thee taliyaaaan 👏
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب05:20 PM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دینی خدمات پر خراج تحسین گجراتیاں دا وی ٹاکی مارن دا وکھرا ہی سٹائل ہے حضرت امیر باجوہ رحمت اللہ علیہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر عائد پابندی ختم کروانے کیلئے آرمی چیف نے کیا کردار ادا کیا؟چوہدری پرویز الٰہی نے بتا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرانے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے 11ویں، 12ویں کے نتائج میں تاخیر کا نوٹس لے لیاسندھ بھر کے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں تاخیر کا سندھ حکومت نے نوٹس لے لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »