کراچی: اسلامی جمعیت طلبہ کا اسلامیہ کالج خالی کرانے کیخلاف مظاہرہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں اسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے اسلامیہ کالج کو خالی کرانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلامیہ کالج کے طلباء کی جانب سے احتجاجی طور پر کالج کے باہر کلاس رومز قائم کر کے تعلیمی سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کراچی کے تاریخی تعلیمی ادارے اسلامیہ کالج کے طلباء کے ساتھ مجرمانہ برتاؤ کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کے تحت احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ طلباء نے مطالبہ کیا ہے کہ محکمۂ تعلیم سندھ سپریم کورٹ میں کیس کے حوالے سے متحرک کردار ادا کرے اور کالج کو قبضے سے بچایا جائے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 1947ء کے بعد میرے دادا اور والد نے تعلیم کو فروغ دینے کے لیے اسلامیہ کالج قائم کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: اسلامیہ کالج کے طلبا کا احتجاج، مزاحمت پر پولیس کا لاٹھی چارجکراچی: اسلامیہ کالج کے طلبا کا احتجاج، مزاحمت پر پولیس کا لاٹھی چارج ARYNewsUrdu Mujahid colony mai honay waly protest bhi cover karlien ,media ky ya zulm humary sath ku
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلامیہ کالج کی زمین کے ایم سی کی ملکیت ہے، عبدالعلیم لاشاریسیکریٹری کالج ایجوکیشن نے کہا کہ سات ہزار سے زائد بچوں کو تنہا نہیں چھوڑا جا سکتا، سندھ حکومت ہر فورم پر طلبہ کا تحفظ کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیماڑی پیپلز پارٹی کا گڑھ تمام اضلاع میں حکومت کام کرتے ہوئے نظر آتی ہے مرتضیٰ وہابکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہاہے کہ کیماڑی پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے،تمام اضلاع میں پیپلز پارٹی کی حکومت کام کرتے ہوئے نظر آتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئیڈیاز 2022 : پاک فضائیہ کا پویلین آخری دن بھی حاضرین کی نگاہوں کا مرکز بنا رہاکراچی : پاک فضائیہ کا پویلین آئیڈیاز 2022 کے آخری دن بھی حاضرین کی نگاہوں کا مرکز بن گیا، جے ایف 17 تھنڈر، سپرمشاق اور ٹرینرائیرکرافٹ کی نمائش کی بدولت پویلین نمایاں رہا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی پہنچتا نظر نہیں آرہا سعید غنیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوبائی وزیر سعید غنی نے کہاہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ راولپنڈی پہنچتا نظر نہیں آرہا، عمران خان کا لانگ مارچ2 زخموں کے گرد گھوم بڑی بات ہے جنکو آج تک مرا ہوا بھٹو اور اپنی دفن ہوتی سیاست نظر نہیں آتی ان کو عمران خان کا مارچ ختم ہوتا نظر آ رہا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »