کیماڑی پیپلز پارٹی کا گڑھ تمام اضلاع میں حکومت کام کرتے ہوئے نظر آتی ہے مرتضیٰ وہاب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیماڑی پیپلز پارٹی کا گڑھ ،تمام اضلاع میں حکومت کام کرتے ہوئے نظر آتی ہے، مرتضیٰ وہاب

ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کیماڑی میں نو تعمیر شدہ سڑک کا افتتاح کر دیا،مرتضیٰ وہاب کا کہناتھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ایڈمنسٹریشن کا قلمدان مجھے سپرد کیا گیا،اس ذمہ داری کو لینے کے بعد میں نے بلدیہ عظمیٰ میں پھیلنے والی مایوسی کو ختم کیا،کہیں کوئی یہ کہتا ہوا نظر نہیں آیا کہ ہمارے پاس اختیارات نہیں ہیں۔

مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ امدادی کارروائیوں کے دوران املاک کو نقصان ہوا تو ہم پر تنقید ہوئی،کراچی کے تمام اضلاع میں اب کام ہوتا ہوا نظر آرہا ہے،کیماڑی پیپلز پارٹی کا گڑھ ہے،تمام اضلاع میں پیپلز پارٹی کی حکومت کام کرتے ہوئے نظر آتی ہے،انہوں نے کہاکہ کراچی میں ایک بات پھر امید کی کرن نظر آئی ہے،اس امید کو اب قائم و دائم رکھنا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ میں نے لوگوں سے کہا تھا کہ ٹیکس لوں گا وہ آپ پر خرچ کیا جائےگا،لوگوں کے ٹیکس کے پیسوں سے ان کی فلاح کیلئے کام کررہے ہیں،ہمارا کام ہر جگہ نظر آرہا ہے،ہم...

انہوں نے کہاکہ ڈاگ یارڈ روڈ اور فشریز روڈز بنتے ہوئے نظر آرہے ہیں،جو وسائل تھے اس کو دیانت داری کےساتھ خرچ کیے،کراچی میں ایک ہزار ملی میٹر بارش میں بلدیاتی اداروں نے کام کیا،بلدیاتی ادارے اب کام کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے ہر ضلع میں کام ہو رہا ہے، شہر کو اس کا جائز مقام دلا کر رہیں گے، مرتضیٰ وہابایڈمنسٹریٹر کے ایم سی (کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن) اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کلفٹن دو تلوار اور کیماڑی میں نو تعمیر شدہ سڑکوں کا افتتاح کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف ایکسپوز ہوگئے کام کرنا آتا ہی نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰیلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے وزیراعظم پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں پہلے ڈرامے ہوتے رہے ہیں، شہبازشریف پوری طرح ایکسپوز ہو گئے، انہیں کام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار بھارتی رہنما کی جیل میں مساج کی ویڈیو لیکویڈیو میں مختلف افراد کو ستیندر جین کے ہاتھوں اور پیروں کا مساج کرتے، پیر دباتے اور ان کے سر کی مالش کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اکاؤنٹ بحال ہونےکے بعد ٹرمپ کا ٹوئٹر سے عدم دلچسپی کا اظہارایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مجھے ٹوئٹر پر واپسی کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صادق آباد میں مقابلے کیلئے گئے دوپہلوان مبینہ طورپر اغواپیپلز پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی ممتاز چانگ نے پولیس پر ڈاکوؤں سے ملی بھگت کا الزام عائد کیا ہے 😂😂😂😂🤣🤣🤣 lo kr lo gall ethy kosh nai ho skda🤣😂🤣😂🤣🤣😂🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی تبدیلی کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے: فواد چوہدریسابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کی تبدیلی کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »