زلفی بخاری نے تسنیم حیدر سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زلفی بخاری نے تسنیم حیدر سے لاتعلقی کا اظہار کردیا ARYNewsUrdu ZulfiBukhari TasneemHaiderShah

زلفی بخاری نے کہا کہ اہم بات یہ ہے الزام لگانے والا شخص برطانیہ میں بیٹھ کر یہ بات کررہا ہے جبکہ برطانیہ میں کسی پر بھی جھوٹا الزام لگا کر بچنا ناممکن ہے۔

پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ اگر تسنیم حیدر کے الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں تو اس کی تحقیقات بہت ضروری ہیں اور اگر الزامات جھوٹے ہیں تو برطانوی عدالت سے رجوع کرلیں۔ زلفی بخاری کا مزید کہنا تھا کہ سمندرپار پاکستانیوں نے ہمیشہ بڑی تعداد میں جمع ہوکر میری عزت افزائی کی ہے جس کیلئے ان کا شکر گزار ہوں۔واضح رہے کہ مسلم لیگ لندن کے ترجمان تسنیم حیدر شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملہ اور صحافی ارشد شریف کے قتل کی سازش لندن میں ہوئی۔

تسنیم حیدر شاہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا ہے کہ گزشتہ 20 سال سے مسلم لیگ سے منسلک ہوں، نواز شریف کے ساتھ حسن نواز کے دفتر میں 3 ملاقاتیں ہوئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے میٹنگ کے لیے بلا کر بتایا گیا کہ ارشد شریف اور عمران خان کو قتل کرانا ہے، پہلی میٹنگ 8 جولائی، دوسری 20 ستمبر اور تیسری 29 اکتوبر کو ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Acha ji pure taber malaves hi

Acha ji

وہ تو نہیں لیگ نے بھی کر دیا۔ اب اس کا کیا کرنا ہے ؟ مطلب فلم فلاپ ؟

Taluq hota hy to laTaluee ka Alan hota hy 🤣🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرآباد واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے,تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے: مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہوزیرآباد واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے,تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے: مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ تفصیل:CMPunjabPK GovtofPunjabPK OmarCheemaPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عطا تارڑ نے تسنیم حیدر کی ذلفی بخاری کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں’کچھ چینلز نے تسنیم حیدر کو سیدھا ن لیگ کا ترجمان بنا دیا، شرم کرو، جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔‘ تفصیلات جانیے: TasneemHaiderShah PMLN PTIOfficial ZulfiBukhari جنگ والوں تم لوگ دلال ھو جنگ کو اپنا نام تبدیل کر کے ن لیگ اخبار رکھ لینا چاہئیے شرم حیا تم لوگ کرو جیو جنگ والو۔۔ تم لوگوں نے انٹرپول کے بھگوڑے کو لا کر گھڑی گھڑی کا شور مچایا۔۔۔ بغیر کسی ثبوت کے کرنانی میڈیا سیل دن رات جھوٹے الزامات لگاتا ہے۔۔ اس پر بھی انکوائری ہونے دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے تسنیم حیدر کے پارٹی ترجمان ہونے کی تردید کردین لیگ پاکستان کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ن لیگ برطانیہ کے صدر زبیر گل نے تسنیم حیدر سے متعلق تردیدی بیانات جاری کردیے۔ تفصیلات جانیے: PMLN pmlngovt TasneemHaiderShah MarriyumAurangzeb Baar MA jia en ke tardeed, اور جنگ اخبار نے اچھے بچوں کی طرح مان لیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی میں گھڑیوں کے ڈیلر سے تحفے میں ملی گھڑی کی پروموشن زلفی بخاری نے کرائیعمر فاروق ظہور کا کہنا ہے دبئی میں گھڑیوں کے ڈیلر سے تحفے میں ملی گھڑی کی پروموشن زلفی بخاری نے کرائی . DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تسنیم حیدر کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں ہے: مریم اورنگزیبتسنیم حیدر کے پاس ثبوت ہیں تو جےآئی ٹی کے قانونی فورم پرپیش کریں، تصویر میں نظر آنے والا شخص پی ٹی آئی لندن کا آرگنائزر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات واہ واہ جیو نیوز آگیا اپنی جماعت کی شہادتیں دینے ! Haan jaisay pti k liye aik retrd major ko launch Kia tha uska be koi taluk nai tha pti say.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یورپی یونین نے کوپ 27 کا ماحولیاتی چیلنج سے نمٹنے کا مسودہ مسترد کردیاکانفرنس میں گلوبل وارمنگ ایک اعشاریہ پانچ ڈگری تک محدود رکھنے پراتفاق کیا گیا ہے تاہم گیسوں کے اخراج میں کمی کی یقین دہانی میں تاحال کوئی کامیابی نہیں ہو پائی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »