عطا تارڑ نے تسنیم حیدر کی ذلفی بخاری کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’کچھ چینلز نے تسنیم حیدر کو سیدھا ن لیگ کا ترجمان بنا دیا، شرم کرو، جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔‘ تفصیلات جانیے: TasneemHaiderShah PMLN PTIOfficial ZulfiBukhari

عطا تارڑ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر تسنیم حیدر اور ذلفی بخاری کے ساتھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے اُسے فراڈیا قرار دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ ’بظاہر یہ بندہ فراڈیا لگتا ہے، نہ کبھی نام سنا نہ کبھی دیکھا۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’کچھ چینلز نے تسنیم حیدر کو سیدھا ن لیگ کا ترجمان بنا دیا، شرم کرو، جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔‘ وزیراعظم کے معاون خصوصی نے یہ بھی کہا کہ ’تسنیم حیدر ن لیگ کے بجائے ذلفی بخاری کا ترجمان ہوسکتا ہے، اکثر پی ٹی آئی کے اجتماعات میں نظر آتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Everyone report this channel.. jung group only spread lies

yeh dekho

تصویریں جوڑنے میں آپ کی کمال کا جواب نہیں۔ حرام مال کی لت پڑھ جائے تو جھوٹ میں مٹھاس اور سچ میں کڑواہٹ لگتی ھے!!

Hahah haha gando marawoo geo walo

جنگ گروپ سے بھی کوئی جھوٹا ہو سکتا ہے ؟

Change your name from Jung to PML-N media cell

Us waqt sharam kahan thi jab Norwegian fraudiye se interview lia tha

جنگ کو اپنا نام تبدیل کر کے ن لیگ اخبار رکھ لینا چاہئیے

شرم حیا تم لوگ کرو جیو جنگ والو۔۔ تم لوگوں نے انٹرپول کے بھگوڑے کو لا کر گھڑی گھڑی کا شور مچایا۔۔۔ بغیر کسی ثبوت کے کرنانی میڈیا سیل دن رات جھوٹے الزامات لگاتا ہے۔۔ اس پر بھی انکوائری ہونے دو

جنگ والوں تم لوگ دلال ھو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عطا تارڑ نے تسنیم حیدرکی ذلفی بخاری کے ساتھ تصاویر شیئرکردیںبظاہریہ بندہ فراڈیا لگتا ہے،نہ کبھی نام سنانہ کبھی دیکھا، کچھ چینلز نے اسے سیدھا ن لیگ کا ترجمان بنادیا، عطا تارڑ zulfi bukhari nai kerway hai drama. شرم حیا تم لوگ کرو جیو جنگ والو۔۔ تم لوگوں نے انٹرپول کے بھگوڑے کو لا کر گھڑی گھڑی کا شور مچایا۔۔۔ بغیر کسی ثبوت کے کرنانی میڈیا سیل دن رات جھوٹے الزامات لگاتا ہے۔۔ اس پر بھی انکوائری ہونے دو ناصر بٹ,نواز اور مریم شریف حقیقی قاتل پاکستان سے فرار nasirbuttuk
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عائشہ خان کی بیٹے کے ساتھ خوبصورت تصویرمعروف اداکارہ عائشہ خان نے اپنے بیٹے کے ساتھ خوبصورت تصویر شیئر کردی، ان کے یہاں رواں برس دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ نے تسنیم حیدر کے پارٹی ترجمان ہونے کی تردید کردین لیگ پاکستان کی ترجمان مریم اورنگزیب اور ن لیگ برطانیہ کے صدر زبیر گل نے تسنیم حیدر سے متعلق تردیدی بیانات جاری کردیے۔ تفصیلات جانیے: PMLN pmlngovt TasneemHaiderShah MarriyumAurangzeb Baar MA jia en ke tardeed, اور جنگ اخبار نے اچھے بچوں کی طرح مان لیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا، اسے شامل تفتیش کرلیاہے، مشیر داخلہ پنجابتسنیم حیدر کے اقبالی بیان کے بعد ن لیگ کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی قیادت سےپوچھ گچھ ہوگی: عمر سرفراز چیمہ Chotiya kis ko bna rha ha bey nawaz ko kya parri ha use qatal krne ki khoon to ap ko chahie tha muazam k lie kisko shamil e taftesh kia یہ اپنے لیے ازخود گلے کے پھندے تیار کررہے ہیں۔ کوئی پھندا تو پورا آ ہی جائے گا۔ چیمہ صاحب تیاری جاری رکھو۔ آپکی شمع بجھنے والی ہے لہذا لاٹ اونچی ہوگئی ہے۔ ترجمان ن لیگ کا تھا مگر الیکشن کمپین اور سپورٹ پی ٹی آئی کی کررہا تھا .اس پراپیگینڈہ اور ڈرامہ بنانے والوں کو 41 توپوں کی سلامی🖐️🖐️🖐️😂😅🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرآباد واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے,تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے: مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہوزیرآباد واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے,تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے: مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ تفصیل:CMPunjabPK GovtofPunjabPK OmarCheemaPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف پر قتل کا پلان بنانے کا الزام لگانے والا تسنیم حیدر کون ہے؟ذرائع کے مطابق تسنیم حیدر قتل کیس کی تفتیش کے دوران ملزم نامزد ہوا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Tasneem Haider پی ٹی آئی اور ARY کا یہ پرانہ طریقہ واردات ہے جھوٹ اور پروپگینڈا کرنا چور کی دھاڑی میں تنکا یہ ARY فراڈ سٹوری چلا کر اصل قاتلوں سے توجہ ہٹانا چاہتا سچ سامنے لانے کے لئے ہمیں بھر پور جواب دینا ہے مطالبہ ہے سلمان اقبال اور اس کے ساتھیوں کو فوری طور پر گرفتا کریں چیخیں مریخ تک سنائی دے رہی ہیں یہ کسکی دم پر پاوں آ گیا۔ خان پھر سے آ رہا اور اس بار جانے کے لئے نہیں آ رہا ہمیشہ کے لیے رہےگا جب تک جان ہے خدا حق پر کھڑے رہنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے Witch chor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »