تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا، اسے شامل تفتیش کرلیاہے، مشیر داخلہ پنجاب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تسنیم حیدر کے اقبالی بیان کے بعد ن لیگ کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی قیادت سےپوچھ گچھ ہوگی: عمر سرفراز چیمہ

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے مشیر برائے داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ نواز شریف پر ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا اور اسے شامل تفتیش کرلیاہے۔

لندن میں تسنیم حیدر نامی شخص نے سابق وزیراعظم نوازشریف پر سینیئر صحافی ارشد شریف اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اس حوالے سے مشیر برائے داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ تسنیم حیدر سے رابطہ ہوگیا اور اسے شامل تفتیش کرلیاہے۔انہوں نے کہا کہ تسنیم حیدر کے اقبالی بیان کے بعد ن لیگ کی مرکزی، صوبائی اور ضلعی قیادت سےپوچھ گچھ ہوگی۔

دوسری جانب ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ لندن پلان سے متعلق مبینہ ویڈیو میں انکشافات لرزہ خیز ہیں، شوٹرز سے ہمارے لیڈر کو قتل کرانے کی سازش کے کرداروں سے پردہ اٹھ چکا لہٰذا عدلیہ سے اعلیٰ سطح کا کمیشن بناکرتحقیقات کامطالبہ کرتےہیں۔ اُدھر ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تسنیم حیدرکا مسلم لیگ ن سے کوئی تعلق نہیں ہے، تسنیم حیدر کے پاس ثبوت ہیں تو جے آئی ٹی کے قانونی فورم پرپیش کریں، تصویر میں نظر آنے والا شخص پی ٹی آئی لندن کا آرگنائزر ہے۔ن لیگ نے اعلان کیا کہ تسنیم حیدر کے الزامات پر انہیں برطانوی عدالت لے کر جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اے قوم یہوتھ کے بیشرم داخلہ کل کو کوئی بھی اسطرح کہہ دے تو آپ اْس سے رابطہ کرو گے تو پھر جو وزیرآباد واقع میں موقعہ واردات سے پکڑا گیا اور خلفیہ بیان بھی دیا اْس کو تم مانتے نہیں کچھ تو عقل کرو۔

Propaganda

Witch chor

جن لوگوں سے FIR نہیں کٹ رہی تھی انہوں نے لندن سے بندے کو اتنے کم وقت میں شامل تفتیش کرلیا ہے۔ 😂😂😂

اسے گ بھی دیں

ترجمان ن لیگ کا تھا مگر الیکشن کمپین اور سپورٹ پی ٹی آئی کی کررہا تھا .اس پراپیگینڈہ اور ڈرامہ بنانے والوں کو 41 توپوں کی سلامی🖐️🖐️🖐️😂😅🤣

یہ اپنے لیے ازخود گلے کے پھندے تیار کررہے ہیں۔ کوئی پھندا تو پورا آ ہی جائے گا۔ چیمہ صاحب تیاری جاری رکھو۔ آپکی شمع بجھنے والی ہے لہذا لاٹ اونچی ہوگئی ہے۔

Chotiya kis ko bna rha ha bey nawaz ko kya parri ha use qatal krne ki khoon to ap ko chahie tha muazam k lie kisko shamil e taftesh kia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرآباد واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے,تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے: مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہوزیرآباد واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے,تسنیم حیدر کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے: مشیر داخلہ و اطلاعات پنجاب عمر سرفراز چیمہ تفصیل:CMPunjabPK GovtofPunjabPK OmarCheemaPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان پر حملے کے بعد سارا نظام بے نقاب ہوگیا، عمر سرفراز چیمہپنجاب میں حکومت ہماری ہے، ہم نے بطور حکومت عمران خان پر حملے مقدمہ درج کرانے کی ہر ممکن کوشش کی۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial PunjabGovernment chaudhrypervaizelahi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران کو تھریٹس بڑھ گئیں، مارچ میں بھرپور سیکیورٹی دینگے، عمر سرفرازمشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو تھریٹس بڑھ گئی ہیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں لوگ نہیں نکل رہے تو پھر وفاق کیوں پریشان ہے: عمر چیمہوزیر آباد: (دنیا نیوز) مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ لانگ مارچ میں لوگ نہیں نکل رہے تو پھر وفاقی حکومت کیوں پریشان ہے۔ یہ چیز۔۔۔ تمھاری وجہ سے 😂 اسی لیئے کہ لوگ کیوں نہیں نکل رہیے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہسستا تیل اور گیس خریدنے کیلئے پاکستان کا روس سے باضابطہ رابطہ petroleum gas pakistan russia business
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تسنیم حیدر کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں ہے: مریم اورنگزیبتسنیم حیدر کے پاس ثبوت ہیں تو جےآئی ٹی کے قانونی فورم پرپیش کریں، تصویر میں نظر آنے والا شخص پی ٹی آئی لندن کا آرگنائزر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات واہ واہ جیو نیوز آگیا اپنی جماعت کی شہادتیں دینے ! Haan jaisay pti k liye aik retrd major ko launch Kia tha uska be koi taluk nai tha pti say.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »