تسنیم حیدرکے الزامات جھوٹے ہیں تو برطانوی عدالت سے رجوع کرلیں: ذلفی بخاری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رطانیہ میں جھوٹا الزام لگا کر بچنا ناممکن ہے، الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، تحقیقات ضروری ہیں، ذلفی بخاری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر سینیئر صحافی ارشد شریف کے قتل کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر کے ساتھ اپنی تصاویر سامنے آنے پر ردعمل دیا ہے۔

ٹوئٹر پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانیوں نے ہمیشہ مجھے عزت سے نوازا ہے، اس تقریب میں 1500سے زیادہ افراد تھے، میں اس آدمی کو نہیں جانتا۔ بظاہریہ بندہ فراڈیا لگتا ہے،نہ کبھی نام سنانہ کبھی دیکھا، کچھ چینلز نے اسے سیدھا ن لیگ کا ترجمان بنادیا، عطا تارڑ ذلفی بخاری کا کہنا تھا کہ تصویر سے ظاہر ہے کہ میں ابھی ابھی ان سے متعارف ہوا تھا، میں اس طرح کی 'گٹر' کی سیاست کرکے اپنے آپ کو نہیں گراؤں گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اہم بات یہ ہےکہ الزام لگانے والا برطانیہ میں یہ بات کر رہا ہے، برطانیہ میں جھوٹا الزام لگا کر بچنا ناممکن ہے، الزامات سنجیدہ نوعیت کے ہیں، تحقیقات ضروری ہیں، اگر الزامات جھوٹے ہیں تو برطانوی عدالت سے رجوع کرلیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تسنیم حیدر نے الزام لگایا ہے سب سے پہلے اس کو شامل تشویش کریں پھر جو جو ملوث ہوتا گیا اس کو کیفرکردار تک پہنچاتے جائیں

Lovely

لندن میں ary news کے نمائندوں کی ملی بھگت سے پریس کانفرنس اور اس میں لگائے گئے الزامات کی صداقت کا اندازہ اس بات سے لگالیجیے کہ وہ پریس کانفرنس لندن میںary کے نیوز چینل پہ دکھائی ہی نہیں گئی کیونکہ وہاں یہ جھوٹ بولنے پر پہلے ہی اربوں روپے جرمانے ادا کرچکے ہیں

Witch chor

Sahi kha h

اگر بقول اپکے سازش لندن میں ہوئی اور سازش کا عینی شاہد گواہ بھی موجود ہے تو بسم اللہ کیجئیے کل سویرے لندن کچہری کھلنے کے فورا بعد نوازشریف کے خلاف مقدمہ دائر کریں کیونکہ بقول اپکے برطانوی نظام انصاف دنیا کا بہترین سسٹم ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عطا تارڑ نے تسنیم حیدر کی ذلفی بخاری کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں’کچھ چینلز نے تسنیم حیدر کو سیدھا ن لیگ کا ترجمان بنا دیا، شرم کرو، جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔‘ تفصیلات جانیے: TasneemHaiderShah PMLN PTIOfficial ZulfiBukhari جنگ والوں تم لوگ دلال ھو جنگ کو اپنا نام تبدیل کر کے ن لیگ اخبار رکھ لینا چاہئیے شرم حیا تم لوگ کرو جیو جنگ والو۔۔ تم لوگوں نے انٹرپول کے بھگوڑے کو لا کر گھڑی گھڑی کا شور مچایا۔۔۔ بغیر کسی ثبوت کے کرنانی میڈیا سیل دن رات جھوٹے الزامات لگاتا ہے۔۔ اس پر بھی انکوائری ہونے دو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عطا تارڑ نے تسنیم حیدرکی ذلفی بخاری کے ساتھ تصاویر شیئرکردیںبظاہریہ بندہ فراڈیا لگتا ہے،نہ کبھی نام سنانہ کبھی دیکھا، کچھ چینلز نے اسے سیدھا ن لیگ کا ترجمان بنادیا، عطا تارڑ zulfi bukhari nai kerway hai drama. شرم حیا تم لوگ کرو جیو جنگ والو۔۔ تم لوگوں نے انٹرپول کے بھگوڑے کو لا کر گھڑی گھڑی کا شور مچایا۔۔۔ بغیر کسی ثبوت کے کرنانی میڈیا سیل دن رات جھوٹے الزامات لگاتا ہے۔۔ اس پر بھی انکوائری ہونے دو ناصر بٹ,نواز اور مریم شریف حقیقی قاتل پاکستان سے فرار nasirbuttuk
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تسنیم حیدر کا ن لیگ سے کوئی تعلق نہیں ہے: مریم اورنگزیبتسنیم حیدر کے پاس ثبوت ہیں تو جےآئی ٹی کے قانونی فورم پرپیش کریں، تصویر میں نظر آنے والا شخص پی ٹی آئی لندن کا آرگنائزر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات واہ واہ جیو نیوز آگیا اپنی جماعت کی شہادتیں دینے ! Haan jaisay pti k liye aik retrd major ko launch Kia tha uska be koi taluk nai tha pti say.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے مزید5لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمدات کا عمل شروع کردیا - ایکسپریس اردوگندم کے بین الاقوامی سپلائرز سے 28 نومبر 2022 تک لفافہ بند بولیاں طلب کرلیں گئی ہیں ہم نے تو کتاب میں پڑھا تھا کہ کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے ۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صوفیہ مرزا نے سابق شوہر عمر فاروق کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیاصوفیہ مرزا نے سابق شوہر عمر فاروق کیخلاف عدالت سے رجوع کرلیا ARYNewsUrdu Hahahaha yotiya chanal wo case 10 sal se Laga he عمر فاروق کے بارے میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان 2030کا فیفا ورلڈ کپ کھیل سکتا ہے: سابق کپتان قومی فٹبال ٹیمعیسٰی خان پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ انٹرنیشنل گول کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں ہاں اگر فوجیوں کی ساری بجٹ اس پر لگائی جائے-
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »