شہبازشریف ایکسپوز ہوگئے کام کرنا آتا ہی نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہبازشریف ایکسپوز ہوگئے، کام کرنا آتا ہی نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی تفصیل:CMPunjabPK ChParvezElahi GovtofPunjabPK

کرنا آتا ہی نہیں۔اتوار کے روز وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہی نے لاہور کے گنگا رام اسپتال میں مدر اینڈ چائلڈ ہیلتھ سنٹر کا افتتاح کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نون لیگ کے لیڈروں کی شکلیں اجڑی ہوئی فصل کی طرح ہیں۔ جو بھی آرمی چیف آئے گا مل کر کام کریں گے، جلد پتہ چل جائے گا کہ عمران خان نے کیا حاصل کیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو مکمل سکیورٹی فراہم کریں گے، لاہور میں آئی ٹی ٹاور کے قریب 400 بیڈز کا اسپتال بنا رہے ہیں، ہیلتھ کارڈ کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا بھی اعلان کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں تبلیغی جماعت پر عائد پابندی ختم کروانے کیلئے آرمی چیف نے کیا کردار ادا کیا؟چوہدری پرویز الٰہی نے بتا دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تبلیغی جماعت پر سعودی عرب میں عائد پابندی ختم کرانے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن کااجلاسوزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن کااجلاس Punjab CMPunjab ChPervaizElahi GovtOfPunjab OverseasPakistanis Meeting ChParvezElahi CMPunjabPK GovtofPunjabPK mophrd
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی دینی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے: وزیراعلیٰ پنجاب05:20 PM, 19 Nov, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دینی خدمات پر خراج تحسین گجراتیاں دا وی ٹاکی مارن دا وکھرا ہی سٹائل ہے حضرت امیر باجوہ رحمت اللہ علیہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیح، مسائل ہر صورت حل کئے جائیں: پرویز الٰہیلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ عوام کے مسائل ہر صورت حل کئے جائیں، لوگوں کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سب سے پہلے تو نواز شریف آرمی چیف کو کہیں گے عمران خان کو فارغ کرو: عمران خاننوازشریف کبھی بھی میرٹ پر آرمی چیف نہیں لاسکتے، وہ مرضی کا آرمی چیف لا کر اس سے آئی جی پنجاب کی طرح کام لینا چاہیں گے: چیئرمین پی ٹی آئی آپ پہلے ہی فارغ ہو چکے ہیں جنا ب عمران احمد خان نیازی صاحب ۔ اسکو پتا ہے اس کے ساتھ کیا ہونا ہے ہر بندے کو اپنے کرتوت پتا ہیں اسی لیے واویلا مچا رہا ہے ورنہ پھر یہ ذمہ داری مریم نواز کو سونپی جائے گی 🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »