حسنین لہری اور ارب پتی عرب اداکارہ لجین عضاضہ کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسنین لہری اور ارب پتی عرب اداکارہ لجین عضاضہ کے درمیان کیا چل رہا ہے؟ تفصیل:HasnainLehri

حسنین لہری نے انسٹاگرام پر لجین عضاضة کے ساتھ گلے ملنے کی رومانوی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں اس بات پر یقین نہیں تھا کہ ’پریوں کی کہانیاں سچی بھی ہوتی ہیں‘۔مفرور نواز شریف لندن فتح کرنے کے بعد یورپ فتح کرنے کو نکل پڑے ہیں۔ فیاض الحسن چوہان

انہوں نے لکھا کہ انہیں پریوں کی کہانیوں کے سچے ہونے پر اس وقت تک یقین نہیں ہوا تھا جب تک وہ اپنی شہزادی لجین عضاضة کے ساتھ نہیں ملے تھے۔اماراتی ماڈل نے حسنین لہری کو اپنا دل قرار دیتے ہوئے لکھا کہ ’پریوں کی داستانیں سچی ہوتی ہیں‘۔ لجین عضاضة کے علاوہ حسنین لہری کی پوسٹ پر متعدد فیشن و شوبز شخصیات نے بھی کمنٹس کرتے ہوئے دونوں کو مبارک باد پیش کی اور دونوں کی جوڑی کو سراہا۔

علاوہ ازیں مداحوں نے بھی حسنین لہری اور لجین عضاضة کی تصویر پر کمنٹس کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اگرچہ حسنین لہری نے تصویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی مگر لجین عضاضة نے سوشل میڈیا پر پاکستانی ماڈل کے ہمراہ کچھوائی گئی تصویر شیئر نہیں کی۔ حسنین لہری کی جانب ارب پتی عرب ماڈل و اداکارہ کے ہمراہ رومانوی تصویر شیئر کیے جانے پر بعض مداحوں نے سوالات اٹھائے کہ دونوں کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Sania Mirza ki woh khwahish jo Shoaib Malik ne puri karnay se inkar kar dia...Sania Mirza ki woh khwahish jo Shoaib Malik ne puri karnay se inkar kar dia, dono k dirmian darr asl kia chal rha hai? Afwaho ki haqeeqat samnay anay lagi Shoaibmalik SaniaMirza Pakistan Breaking Watch complete video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن اور میسی ڈھیر: سعودی عرب میں چھٹی، تفریحی مقامات میں داخلے کی فیس ختم - BBC News اردوسعودی عرب کے شاہ سلمان نے فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کے خلاف ملک کی فتح کے بعد قومی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ واہ واؤ زبردست MBS...! ایک بادشاہ ہی ایسی شاہانہ سیلیبریشنز کا اعلان اور اہتمام کر سکتا ہے۔ سعودی عوام کو پاکستان اور پاکستان کے عوام کی جانب سے بہت بہت مبارک ہو۔ کیپ اٹ اپ۔۔۔👍 بارہ گھنٹے بعد ، خبر لگائی ہے ، لگتا ہے کہ سعودی عرب کی فتح ، عیسائیوں کو ہضم نہیں ہورہی ؟؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ میں ایک اور اپ سیٹ جاپان نے جرمنی کو ہرا دیا09:30 PM, 23 Nov, 2022, متفرق خبریں, کھیل, دوحہ: فیفا ورلڈکپ 2022 کے آغاز میں ہی اپ سیٹس کا سلسلہ جاری ہے اور ارجنٹائن کی سعودی عرب کے ہاتھوں شکست کے بعد چار 2NO K BORDER SATH SATH HAN Khr Hy world cup upset ka world cup hy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق صدر آصف علی زرداری اور چودھری شجاعت حسین کے درمیان اہم ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فٹبال کے متوالوں نے ورلڈکپ ایک ساتھ دیکھنے کیلئے پورا گھر خرید لیامتوالوں نے اس گھر کو برازیل، ارجنٹائن اور پرتگال کے جھنڈوں کے رنگوں سے پینٹ کیا ہے جبکہ اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی تصاویر بھی بنائی ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »