فیفا ورلڈکپ میں ایک اور اپ سیٹ جاپان نے جرمنی کو ہرا دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ورلڈکپ میں ایک اور اپ سیٹ، جاپان نے جرمنی کو ہرا دیا

دوحہ: فیفا ورلڈکپ 2022 کے آغاز میں ہی اپ سیٹس کا سلسلہ جاری ہے اور ارجنٹائن کی سعودی عرب کے ہاتھوں شکست کے بعد چار مرتبہ کی عالمی چیمپن جرمنی کو بھی جاپان نے اپ سیٹ شکست سے دوچار کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے دوران دلچسپ مقابلے جاری ہیں، جہاں گروپ ای میں آج کھیلے گئے میچ میں جاپان نے جرمنی کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے چت کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھا گیا لیکن پہلے ہاف کا اختتام جرمن ٹیم کی برتری کے ساتھ ہی ہوا جس نے پنالٹی سٹروک جاپان کے خلاف گول کیا۔ میچ کے 71 ویں منٹ میں گراﺅنڈ میں اترنے والے ریٹسو ڈوان نے 75ویں منٹ میں جرمنی کے خلاف پہلا گول سکور کر کے میچ برابر کر دیا جس کے بعد ٹاکوما اسانو نے گیند کو جال کی راہ دکھا کر 1-2 کی برتری حاصل کر لی۔

جرمنی نے اختتامی لمحات تک گول کرنے کی کوششیں کی لیکن جاپانی گول کیپر نے جرمن کھلاڑیوں کی ایک نہ چلنے دی اور یوں جاپان نے جرمنی کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دیدی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Khr Hy world cup upset ka world cup hy

2NO K BORDER SATH SATH HAN

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈکپ میں اپ سیٹ، سعودی عرب کی ارجنٹینا کو شکستسعودی عرب نے ارجنٹینا کو ایک مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔ تفصیلات جانیے: Argentina SaudiArabia ARGvsKSA FIFAWorldCup Messi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے شکست دے دیقطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز  نے سینیگال کو دو صفر سے ہرا دیا۔دوحہ میں کھیلےگئے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز  نے سینیگال کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ نے ایران کو 2 کے مقابلے6 گول سے ہرادیافٹبال ورلڈکپ 2022 میں انگلینڈ نے ایران کو 2 کےمقابلے6 گول سے ہرا دیا۔دوحہ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے جارحانہ آغاز کیا، ابتدائی منٹوں میں ایک حملے کے سبب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاپان نے چار بار ورلڈ چیمپئن رہنے والی جرمنی کو 1-2 سے شکست دے دیقطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں آج ایک اور اپ سیٹ ہوا ہے Wooow great 👍
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »