کراچی: شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیا تفصیل:ShahzaibMurderCase ShahrukhJatoi

مقدمے میں مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی سمیت تمام ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیل منظور کرتے ہوئے انھیں مقدمے سے بری کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔فیصلے کے مطابق فریقین کے درمیان صلح ہو چکی ہے اور صلح کے بعد سزا ختم ہونے سے متعلق متعدد عدالتی فیصلے موجود ہیں۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مقدمے میں دہشت گردی کا کوئی عنصر نہیں، مقدمے سے

انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7 کے تحت ملزمان کی سزا ختم کی جاتی ہے۔ کہ ذاتی رنجش اور جھگڑے میں دہشت گردی کی دفعات نہیں لگائی جاسکتیں۔واضح رہے کہ شاہ زیب خان کے قتل کا واقعہ 24 دسمبر 2012 کو کراچی میں ڈیفنس کے علاقے میں پیش آیا تھا جہاں شاہ رخ جتوئی اور ان کے ساتھیوں نے تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کر کے شاہ زیب کو قتل کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ جتوئی کو ملیر جیل سے رہا کردیا گیاگزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے فریقین کے درمیان صلح ہونے پر ملزمان کو بری کرنے کا حکم دیا تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے 😢😢😢 اگر اسلامی نظام ہوتا تو یہ پھانسی چڑھ چکا ہوتا لیکن افسوس یہاں عدالتی نظام ہے۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی آج رہائی کا امکانکراچی: شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی آج رہائی کا امکان ہے ، شاہ رخ جتوئی 10 سال کے بعد رہا ہوں گے۔ Lanat Paisa bolta hai no doubt Lanat ha ese law pe
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان آج ملیر جیل سے رہا ہوں گےکراچی: شاہ زیب قتل کیس کے ملزمان شاہ رخ جتوئی سمیت 4 ملزمان سپریم کورٹ کےحکم پر آج رہا ہونگے۔ Hooghaya insaf jai tatattoo Is mulk mien koi apko qatal kardy Tu jan lu apki family ko insaf nahi milay ga Hosakta baqi family ko mulk ya shahar chorna par jaye Lanat sindh hukoomat 🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گےالیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کراچی کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتےہوئے کہا گیا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہوں گے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ جتوئی کی رہائی کیلئے انسداد دہشتگردی عدالت کو خطسندھ ہائی کورٹ کے رجسٹرار نے شاہ رخ جتوئی و دیگر کی رہائی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت کو خط لکھ دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس اہلکار کا قتل، ملزم کے والدین کا بیٹے سے اظہار لاتعلقیکراچی: (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے مبینہ ملزم خرم نثار کے والدین نے بیٹے سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »