پاکستان میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے، آئی ایم ایف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے، آئی ایم ایف ARYNewsUrdu Pakistan IMF

اسلام آباد : آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایسٹر پریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے۔

یہ بات انہوں نے اے آر وائی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہی، انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکام سے بات چیت جاری ہے۔ ایسٹرپریز پاکستان کے حکام سے پالیسز میں ترجیحات پر بات چیت ہورہی ہے، ہم پاکستان میں مستحقین کو زیادہ مؤثر طریقے سے امداد دینا چاہتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں آئی ایم ایف کی نمائندہ کا کہنا تھا کہ متاثرین کی ازسر نو بحالی کی ضروریات کو ٹارگٹ کرکے امداد کرنے کی ضرورت ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کو معاشی استحکام کیلئے اصلاحات کا عمل تیز کرنے کی ضرورت ہے، لہٰذا پاکستان میں ریکوری پلان کی بروقت تیاری ضروری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Reality of pearls

Corruption of PDM politician's Recovery from the 🧐

باجوہ سے کروا لو... پہلی قسط تو لو لے لو کم. از کم جاتے جاتے

تسی ریکوری کر لیو۔ اتھے زہر کھان نو پیسے کوئی نہی جئے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی پولیس کا 26 نومبر کو فیض آباد مکمل بند اور مزید نفری بلانے کا فیصلہفیض آباد پر پولیس، ایف سی اور رینجرز کی نفری تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے: آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحفظات برقرار ہیں لیکن بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے: وسیم اخترہم نے جو معاہدے کیے ان پر عمل درآمد نہیں ہو رہا ہے، ایم کیو ایم کے سات ووٹوں کی وجہ سے وزیر اعظم کی کرسی ہے: رہنما ایم کیو ایم Armychief_mera_noker جس دن پاکستان کی تاریخ میں یا کم از کم ہماری زندگی میں ایم کیو ایم کے تحفظات دور ہو گئے اس دن میں نے زردے کی دیگ بانٹنی ہے کسی نزدیکی دربار پر۔ اور بھرپور طریقے سے ذلیل و خوار ہوں گے انشاءاللہ اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آغازاسلام آباد کی ضلعی عدالت میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔الیکشن کمیشن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درجکراچی : ڈیفنس فیز 5میں پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کرلیا گیا، ایف آئی آر میں جناح اسپتال میں پوسٹ مارٹم کا بھی ذکر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین این ڈی ایم اے سے ڈبیلیو ایف او اور یونیسف کے ہیڈز کی الگ الگ ملاقاتیںچیئرمین این ڈی ایم اے  لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر سے ڈبیلیو ایف او اور یونیسف کے ہیڈز کی الگ الگ ملاقاتیں، ایمرجنسی رسپانس میں این ڈی ایم اے سے تعاون جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »