کراچی میں پولیس اہلکار قتل، ملزم کے بیرون ملک فرار پر ایف آئی اے کا مؤقف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پولیس اہلکار قتل، ملزم کے بیرون ملک فرار پر ایف آئی اے کا مؤقف ARYNewsUrdu Karachi

کراچی: ڈیفنس میں پولیس اہلکار قتل کیس میں ملزم کے بیرون ملک فرار ہونے کے معاملے پر ایف آئی اے کا مؤقف سامنے آگیا۔

حکام نے کہا کہ ایف آئی اے کو دن 11 بجے ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈالنےکی درخواست موصول ہوئی جب کہ ملزم کی صبح 4 بجکر11 منٹ پر امیگریشن ہو چکی تھی۔ اہلکار کے قتل کا مقدمہ انسداد دہشتگردی، قتل، پولیس مقابلے کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا۔ پولیس نے ملزم کی گاڑی قبضے میں لے لی ہے جبکہ چوکیدار اور دو رشتے داروں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ کا کہنا ہے کہ ملزم خرم نثار حال ہی میں سوئیڈن سے تعلیم حاصل کر کے وطن واپس لوٹا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم خرم بیرون ملک فرارملزم نے بیرون ملک فرار ہونے کےلیے سوئیڈش پاسپورٹ کا استعمال کیا۔ تفصیلات جانیے: KarachiPolice DailyJang انٹر پول کے ذریعے اب بدنام ھو کر آگے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پولیس اہلکار کے قتل کا ملزم بیرون ملک فرار ہونے میں کامیابپولیس حکام نے تصدیق کی ہےکہ ملزم غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز سے بذریعہ استنبول سوئیڈن روانہ ہوا پی ڈی ایم کی الوداعی ملاقاتیں شروع۔ الیکشن اپنا اپنا نہ بھی جاتا تو کسی نے کیا کر لینا تھا۔ کراچی میں پولیس اہلکار کو قتل کرنیوالا ڈپٹی کمشنر کا بھائی سوئیڈن کیلئے ائیر پورٹ سے فرار ہوگیا ، قانون کی بتی بنا لیجئے حضور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچیڈیفنس میں پولیس اہلکار کا قتل ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلاکراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 5 میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم کو شناخت کر لیا گیا، واقعے کی نئی ویڈیو سامنے آگئی۔پولیس اہلکار عبدالرحمن کے قتل میں ملوث یہ افسران ملک کا ناسور ہیں. جونکیں ہیں یہ اس نظام کو لپیٹنا ہوگا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعےواپس لانے کا فیصلہکراچی:(دنیا نیوز) کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث ملزم کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درجکراچی : ڈیفنس فیز 5میں پولیس اہلکار کے قتل کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کرلیا گیا، ایف آئی آر میں جناح اسپتال میں پوسٹ مارٹم کا بھی ذکر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »