جنیفر لوپز کی تمام انسٹا گرام پوسٹیں غائب؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنیفر لوپز کی تمام انسٹا گرام پوسٹیں غائب؟ ARYNewsUrdu JenniferLopez Instagram

نیو یارک: سروں کی ملکہ سمجھی جانے والی امریکی گلوکارہ جنيفر لوپز کی تمام انسٹا گرام پوسٹیں اچانک کہاں غائب ہوگئیں؟

جنیفر لوپز عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ ہیں اور ان کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فالوورز کی تعداد 226 ملین سے زیادہ ہے۔ اس وقت ان کے اکاؤنٹ پر ایک بھی تصویر یا ویڈیو موجود نہیں ہے۔ گلوکارہ نے اپنی پروفائل پکچر بھی سیاہ کر دی ہے۔ جنیفر لوپز کے ٹوئٹر اور ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر بھی فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے۔ ان اکاؤنٹس پر گلوکارہ کی پرانی پوسٹیں تو موجود ہیں مگر پروفائل پکچرز سیاہ ہیں۔

ایک نشریاتی ادارے نے جنیفر لوپز سے اس کی وجہ جاننے کے لیے رابطہ کیا لیکن انہوں نے سامنے سے کوئی ردعمل نہیں دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 8؛ پلئیرز کی ڈرافٹنگ کب ہوگی، تاریخ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوپلیئر ڈرافٹ کی تاریخ اور مقام کا فیصلہ تمام فرنیچائزرز کی راضامندی سےکیا گیا ہے، پی سی بی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں موسم سرما کی آمد کیساتھ خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیںگزشتہ سال چلغوزہ فی کلو گرام 4 ہزار روپے میں دستیاب تھا مگر اب چلغوزے کی فی کلوگرام قیمت6 ہزار روپے سے بھی تجاوز کر گئی ہے گلگت سے منگوا لیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ فٹ بال: آج 4 میچز میں گروپ سی اور ڈی کی تمام ٹیمیں ایکشن میں ہونگیورلڈ کپ فٹ بال کے تیسرے روز چار میچز کھیلے جائیں گے، گروپ سی اور گروپ ڈی کی تمام ٹیمیں ایکشن میں ہوں گی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار کا قتل: ایف آئی اے کو ملزم کی تفصیلات بورڈنگ کے بعد دی گئیں: تفتیشی حکامحکام نے تمام معلومات مل جانےکے باوجود کارروائی نہیں کی، اب ملزم خرم کے پاکستانی نژاد غیر ملکی قریبی عزیز سے تحقیقات جاری ہیں: حکام مطلب دال کالی بھیڑوں نے پکائی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس: ریمبو سمیت 16 ملزمان پر فرد جرم عائدتمام ملزمان نے صحت جرم سے انکارکیا ہے، لاہور کی سیشن عدالت نے آئندہ سماعت پرگواہوں کو طلب کرلیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس آئینی تقرریوں کے حوالے سے ایک نکاتی ایجنڈے پر گفتگووزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس آئینی تقرریوں کے حوالے سے ایک نکاتی ایجنڈے پر گفتگو PMShehbazSharif PMLN pmln_org president_pmln CMShehbaz MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »