ٹک ٹاک ہائی الرٹ پر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک ہائی الرٹ پر ARYNewsUrdu TikTok

ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں ترجمان نے کہا ہے کہ وہ ایسے مواد کے لیے ہائی الرٹ پر ہیں جس کی وجہ سے ملائیشیا میں ہونے والے انتخابات پر منفی اثر پڑا۔ترجمان نے واضح کیا کہ ملائیشیا میں ٹک ٹاک پر اپلوڈ کے گئے کسی بھی خلاف ورزی پر مبنی مواد کو فوری طور پر ہٹا دیا جائے گا۔

سوشل میڈیا صارفین نے انتخابات کے بعد سے ایسی لاتعداد ٹک ٹاک پوسٹس پر انتظامیہ کو رپورٹ کیا کہ جس میں 13 مئی 1969 کو دارالحکومت کوالالمپور میں ہونے والے ہنگامے کا ذکر کیا گیا تھا، جس میں تقریباً 2سو افراد ہلاک ہوئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی نااہلی کی سزا کیخلاف درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بنچ تشکیللاہور : چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے توشہ خانہ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کی سزا کیخلاف درخواست پر سماعت کے لیے تین رکنی شکیل دے دیا۔ Haha 😂 26 تاریخ کو تجھے پتہ چلے گا کہ ڈر کیا ہوتا ہے27 تاریخ کو تو جانے گا کہ تجھ سے ٹکر لینے والا کوئی مردآیا ہے28 تاریخ کو تیری کانپیں ٹانگیں گی۔۔۔29 تاریخ کو تیرا کھیل ختم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مینار پاکستان پر خاتون ٹک ٹاکر سے بدتمیزی کیس: ریمبو سمیت 16 ملزمان پر فرد جرم عائدتمام ملزمان نے صحت جرم سے انکارکیا ہے، لاہور کی سیشن عدالت نے آئندہ سماعت پرگواہوں کو طلب کرلیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے ہیلی کاپٹر کیلئے ہیلی پیڈ سروسز ہائیکورٹ تو نہیں دے سکتی، چیف جسٹس عامر فاروقاسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے لیے ہیلی پیڈ سروسز ہائی کورٹ تو نہیں دے سکتی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائی کورٹ نے فلم جوائے لینڈ کیخلاف درخواست مستردسندھ ہائی کورٹ نے بین الاقوامی ایوارڈ یافتہ فلم جوائے لینڈ کے خلاف درخواست مسترد کر دی۔فلم جوائے لینڈ کے خلاف درخواست سندھ ہائی کورٹ نے ابتدائی دلائل کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیاست میں فوج کی مداخلت غیر آئینی ہے، آرمی چیفجنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک فوج دہشت گردی کا مقابلہ کرنے سے کبھی غافل نہیں ہوگی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Absolutely lie آخری خطاب کرتے ہوئے باجوا رو پڑے کہ میں میں بہت کم ڈالر کمائے چالیس سال میں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلیو ٹک کے لیے 8 ڈالر کی اسکیم فی الحال مؤخر کردی گئیسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے 8 ڈالر میں بلیو ٹک والا تصدیق شدہ اکاؤنٹ فراہم کرنے کی اسکیم ملتوی کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »