تصویر میں موجود فرق تلاش کریں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تصویر میں موجود فرق تلاش کریں؟ ARYNewsUrdu

انٹرنیٹ پر وائرل تصاویری پہیلیاں ناصرف بچوں بلکہ بڑوں کو بھی اپنی جانب راغب کرلیتی ہیں جسے کچھ لوگ حل کرلیتے ہیں تو کچھ اس کا جواب دینے میں ناکام ہوجاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک تصویر ہم آپ کے لیے لائے ہیں جس میں مختلف جانور موجود ہیں لیکن اس تصویر میں موجود فرق آپ کو تلاش کرنا ہے۔آپ تصویر کو غور سے دیکھیں تو اس میں چھپے تین فرق تلاش کرسکتے ہیں۔ اگر آپ جواب ڈھونڈنے میں مشکلات پیش آرہی ہیں تو نیچے دی گئی تصویر کو ایک بار پھر اچھی طرح دیکھیں۔ اگر آپ بلی کو دیکھ رہے ہیں تو آپ ایک فرق کو باآسانی تلاش کرسکتے ہیں۔ لیفٹ سائیڈ پر جائیں گے تو مزید دو فرق موجود ہیں، وہ آپ کو مل سکتے ہیں۔

آپ نے پہیلی کو حل کرلیا ہے تو نیچے کمنٹس سیکشن میں جواب دیں، اگر فرق تلاش نہیں کرسکے ہیں تو درست جواب کے لیے اسکرول کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سات سیکنڈز میں تصویر میں موجود غلطی تلاش کریں؟سات سیکنڈز میں تصویر میں موجود غلطی تلاش کریں؟ ARYNewsUrdu سمری میں میں لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر، لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس، لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود، لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید، لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کے نام شامل ہیں۔ چھٹی لائن کے آخری تین میں ایک پر ٹی لکھا ہوا ہے آپ کے چینل کے پاس خبریں ختم ہو گئی ہے ۔۔جو لوگوں کے ساتھ گیم کیھلنی شروع کر دی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی اٹلی کے شہر میلان کے کیفے میں بیٹھے تصویر سامنے آگئیاٹلی : سابق وزیراعظم نوازشریف کی اٹلی کے شہر میلان کے کیفے میں بیٹھے تصویر سامنے آگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لعنت بھیج کر شیئر کرنا تھی چارلی 420 قیمہ بنا کر کتوں کو ڈالو اس حرامی نسل کا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو سعودی عرب کے ہاتھوں اپ سیٹ شکستفیفا کی عالمی رینکنگ میں 51 ویں نمبر پر موجود سعودی ٹیم نے عالمی نمبر 3 ارجنٹائن کو ورلڈکپ میں 2 کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی اٹلی میں سیر و تفریح , اٹلی کے ریسٹورنٹ میں تصویر وائرلروم: سابق وزیراعظم نواز شریف کی اٹلی میں سیر و تفریح کی تصویر سامنے آگئی۔مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی اٹلی کے شہر میلانو (milano) کے ریسٹورنٹ میں فیملی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاسی ناکامی - ایکسپریس اردوانتخابی شکستوں سے کے پی میں جے یو آئی اور اے این پی کی اور پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کی سیاسی مقبولیت میں فرق آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اہم تقرری کی سمری سے متعلق صدر سے رابطے میں ہوں، وہ مجھ سے مشورہ کریں گے: عمرانصدر عارف علوی میرے ساتھ رابطے میں ہیں، میں تو اپنی جماعت کا سربراہ ہوں تو صدر مجھ سے ضرور بات کریں گے: سابق وزیراعظم لعنت ہو تم پر ملکی غدارو ایف آئی آر درج کرانے کی اوقات نہیں اور چلا ہے تعیناتی پر مشورہ دینے 😂😂😂🤦
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »