پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان arynewsurdu

راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میں جو ولسن اور احسن رضا فیلڈ امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے جب کہ ماریس ایراسمس اور علیم ڈار ملتان ٹیسٹ میں فیلڈ امپائرنگ کے فرائض سر انجام دیں گے، انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے تینوں ٹیسٹ میچوں میں اینڈی پائکرافٹ کو ریفری نامزد کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز یکم دسمبر سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا، دوسرا ٹیسٹ 9 دسمبر کو ملتان جب کہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 17 دسمبر سے کراچی میں کھیلا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈومیسٹک کرکٹ میں محنت کر کے ٹیم میں جگہ واپس حاصل کروں گا، حسن علیانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان ہونے کے بعد فاسٹ بولر حسن علی کا بیان سامنے آگیا۔ ja ja tur ja ab koi jaga nhi hn teri naa bhi hou tou khair hai... That's the spirit bhai👍💚
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد کو سرفراز کیا کہا کرتے تھے؟نوجوان کھلاڑی نے خود ہی بتا دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کے ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ہونے والے سپنر ابرار احمد کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کھیلنا ہر کھلاڑی کا خواب ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے دورے پر آنیوالی انگلش ٹیم اپنا شیف بھی ساتھ لائے گیپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی جس کے لیے انگلش ٹیم 27 نومبر کو پاکستان آئے گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹیسٹ سکواڈ سے باہر ہونے کے بعد حسن علی کا ردعمل بھی آ گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز  ٹیم سے باہر ہونے کے بعد ردعمل دیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹر لیام لیونگسٹن بگ بیش لیگ سے دستبردار ہو گئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان آنے والی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لیام لیونگسٹن آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے دستبردار ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ سیریز؛ میچ آفیشلز کا اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردوپہلا ٹیسٹ میچ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »