بندرگاہ پر جہازوں کی کلیئرنس نہ ہونے سے سرمایہ کار پریشان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بندرگاہ پر جہازوں کی کلیئرنس نہ ہونے سے سرمایہ کار پریشان ARYNewsUrdu

پورٹ قاسم پر کروڑوں روپے مالیت کے سویابین اور کنولہ کے جہازوں کی کلیئرنس نہ ہونے سے سرمایہ کار پریشان ہیں اور انہوں متعلقہ حکام سے رجوع کیا ہے۔

اس حوالے سے آل پاکستان سولونٹ ایکسٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے منسٹری آف فوڈ سیکیورٹی کو خط لکھا ہے جس میں حکومت سے سویابین، کوکنگ آئل سیڈز کی درآمد میں حائل کسٹمز رکاوٹیں دور کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ خط میں وزارت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ کسٹم انٹیلی جنس نے نان جینی ٹیکل سیڈز کی درآمد کو جواز بنا کر کلیئرنس روک دی ہے۔ کلیئرنس نہ ہونے سے فیڈ ملز اور خوردنی تیل کمپنیوں کو خام مال کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ دوسری جانب کنولہ اور سویا بین کی کلیئرنس نہ ہونے سے پورٹ پر موجود درآمدی سیڈز کی خرابی کا بھی خدشہ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ابھی سمری موصول نہیں ہوئی، خواجہ آصف کی تردیدوزیراعظم کو آرمی چیف کی تعیناتی کیلئے ابھی سمری موصول نہیں ہوئی، خواجہ آصف کی تردید جیو نیوز کے صحافی حامد میر کا بس نہیں چلتا ورنہ خود چلا جاتا سمری لینے ! تو پہلے پھر کیوں جیو نیوز نے فیک خبر دی معذرت کریں اس پر لعنتی چینل جیو والوں کی بہن ہے سمری جو رات کو آتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کی بندش کے بعد چمن بارڈر کو دوبارہ کھول دیا گیاچمن (ڈیلی پاکستان آن لائن)باب دوستی پر افغانستان کی جانب سے فائرنگ اور پاکستانی فوجی کی شہادت کے باعث بند ہونے والی تجارت کو پاکستان نے ایک ہفتے کی بندش کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انتخابی مہم چلانے کی ضرورت نہیں، ہم نے ہی تو پاور میں آنا ہے، عمران خان کا دعویٰجب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا، کوئی بھی آجائے معیشت ٹھیک نہیں کرسکتا تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTIOfficial PMLN shahbazsharif ArmyChief COAS NASRUMINAL LAHE WA FATHUN QAREEB Ameen عمران۔خان۔صاحب۔تیرے۔جانثار۔بے۔شمار۔۔ Sure! By the grace of Almighty!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق عالمی چیمپئن اسپین نے کوسٹاریکا کو آؤٹ کلاس کر دیا، 0-7 سے کامیابیدوحا میں کھیلے گئے میچ میں اسپین کی ٹیم کوسٹاریکا پر نہ صرف شروع سے ہی حاوی رہی بلکہ وقفے وقفے سے گیند کو حریف کے جال میں بھی پہنچاتی رہی Assalamualaikum‼️ Online Work From Home Opportunity Flexible Timings (Atleast 3-4hrs/day) Income: 40000pkr-50000pkr For Students, Housewives, Employed and Unemployed both For details, contact us 👇 اسپین نے کوسٹاریکا کا بلادکار کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کسی کی ذات پر بات نہ کریں نظام کی بات کریںنام لینے سے دوستیاں دشمنیاں بنتی ہیں چیف جسٹس پاکستاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف سیکرٹری پنجاب کو زبردستی چھٹی پر بھیجنے کیخلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کسی کی ذات پر بات نہ کریں نظام کی بات پاکستان کے جج۔امریکا۔یورپ۔مے۔ٹریننگ۔کرے۔تو۔دلیر۔بن۔جاینگے۔۔۔۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر رمیز راجہ کو راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دیعمران خان نے برطانوی ہائی کمشنر، رمیز راجہ کو راولپنڈی ٹیسٹ متاثر نہ ہونے کی یقین دہانی کروا دی تفصیل:ImranKhanPTI PTIChairmanImranKhan PTIofficial InsafPK LongMarch PTILongMarch iramizraja ukinpakistan ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK iramizraja ukinpakistan Respect to Sportsman spirit. Thank you Khan sb 🙏
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »