سابق عالمی چیمپئن اسپین نے کوسٹاریکا کو آؤٹ کلاس کر دیا، 0-7 سے کامیابی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوحا میں کھیلے گئے میچ میں اسپین کی ٹیم کوسٹاریکا پر نہ صرف شروع سے ہی حاوی رہی بلکہ وقفے وقفے سے گیند کو حریف کے جال میں بھی پہنچاتی رہی

دوسرا گول ایسنسیو نے 21 منٹ میں کیا، اگلے دو گول فیرن ٹوریس نے 31 ویں منٹ میں پنالٹی پر اور دوسرا گول دوسرے ہاف کے 54 ویں منٹ میں کیا۔

اس کے بعد نوجوان گیوی نے 74ویں منٹ میں ٹیم کا پانچواں گول اسکور کیا، اسپین کا چھٹاگول سولر نےجبکہ کھیل کے آخری لمحات میں موراٹا نے گیند حریف کے جال میں پہنچا کر ساتواں گول کیا۔اس سے قبل بدھ کو کھیلے گئے میچ میں ایک اور اپ سیٹ ہوا، ایشین سپر پاور جاپان کی ٹیم نے یورپی ہیوی ویٹ ٹیم جرمنی کو اپ سیٹ شکست دے دی۔مزید خبریں :

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسپین نے کوسٹاریکا کا بلادکار کردیا

Assalamualaikum‼️ Online Work From Home Opportunity Flexible Timings (Atleast 3-4hrs/day) Income: 40000pkr-50000pkr For Students, Housewives, Employed and Unemployed both For details, contact us 👇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں فٹبال ٹیم کی تاریخی فتح پر جشن؛ عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردوسعودی عرب نے سابق چیمپئن ارجنٹائن کو ایک مقابلے میں دو گول سے شکست دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لانگ مارچ میں دہشتگردی کے ممکنہ خطرات، اسد عمر کو آگاہ کردیا گیااسلام آباد: ( دنیا نیوز ) وزارت داخلہ نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو بھی پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر دہشتگردی کے ممکنہ خطرات سے آگاہ کر دیا۔ GOVERNMENT, SECURITY AGENCIES, INTERNAL MINISTER ARE RESPONSIBLE TO PROVIDE FULL SAFTY AND SECURITY OF CIVILIANS, THE HAQIQY AZADI MARCH IS PEACEFUL & CIVILIANS HAVE RIGHT TO PROTEST AGAINST CORRUPTION & WRONG DOING IN GOVT TO SAFE GUARD SOVEREIGNTY AND INTEGRITY OF PAKISTAN. اگر دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیاسی پارٹیاں اہنی سرگرمیاں روک دیں تو پھر لاء ان فورسمنٹ ادارے کیوں پل رہے ہیں عوام کے پیسوں سے ؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ: سعودی عرب کی جیت پر عمران خان نے کیا کہا؟سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بھی سعودی عرب کو تاریخی جیت پر مبارک باد دی ہے۔ DailyJang ہوسکتا ہے اس خوشی میں شہزاہ گھڑی والی بات بھول جائے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے شکست دے دیقطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز  نے سینیگال کو دو صفر سے ہرا دیا۔دوحہ میں کھیلےگئے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز  نے سینیگال کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈکپ: میسی نے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیاقطر کے شہر لوسیل میں کھیلےگئے میچ میں 2 بارکے عالمی چیمپئن ارجنٹائن کی جانب سے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے 10 ویں منٹ میں پنالٹی پرگول کیا تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »