وزیرآباد حملہ کیس: تحقیقات کمیٹی کو دوسرے حملہ آور کے شواہد نہیں ملے، ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی تحقیقات میں کنٹینر پر کھڑے ایک گارڈ کی فائرنگ کے ٹھوس شواہد ملے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PTI ImranKhan

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر وزیرآباد میں حملہ کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تحقیقات میں کنٹینر پر کھڑے ایک گارڈ کی فائرنگ کے ٹھوس شواہد ملے، دوسرے حملہ آور کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے۔

ذرائع نے بتایا کہ گارڈ کی شناخت کے لیے کنٹینر پر موجود گارڈز کے اسلحے کا فارنزک کروایا جائیگا، شناخت کے بعد گارڈ کو شامل تفتیش بھی کیا جائے گا۔ جے آئی ٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ ملزم نوید کی فائرنگ کے بعد عمران خان اور دوسرے لوگ نیچے گر گئے تھے، نیچے گرے عمران خان دوسری فائرنگ کی صرف آواز سن سکتے تھے وہ حملہ آور یا فائرنگ کی سمت دیکھنے سے قاصر تھے۔ذرائع کا بتانا تھا کہ جے آئی ٹی ممبران نے وزیرآباد میں تین بار جائے وقوعہ کا دورہ کیا، 800 سے زائد پولیس اہلکاروں سے پوچھ گچھ کی اور بیانات ریکارڈ کیے، 90 اہلکاروں اور افسران سے تحریری بیانات، 700 سے زبانی پوچھ گچھ...

ذرائع کا کہنا تھا کہ ڈی پی او گجرات، ڈی ایس پی وزیرآباد کا بیان بھی ریکارڈ کیا گیا، تھانا سٹی وزیرآباد کے ایس ایچ او کا بھی بیان ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ عمران خان نے دو حملہ آوروں کی فائرنگ کا دعویٰ کیا تھا، گواہان میں سے کسی نے دوسرے حملہ آور کی موجودگی یا فائرنگ کی تصدیق نہیں کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی ریاست ورجینیا کے سپر اسٹور میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاکامریکی ریاست ورجینیا کے وال مارٹ سپر اسٹور میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے، فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور بھی مارا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ورجینیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیشن کورٹ اسلام آبادکچہری حملہ کیس کے 5 ملزمان 8 سال بعد مقدمے سے بریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کچہری حملہ کیس کے 5 ملزمان 8 سال بعد مقدمے سے بری ہو گئے،سیشن کورٹ اسلام آباد نے ملزمان کو عدم ثبوت کی بناپر بری کر دیا ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیرآباد حملہتحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا سربراہ تبدیللاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرآباد حملہ کی تحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کے سربراہ کو تبدیل کر دیاگیا۔ خاتون افسر کو تعینات کر دیاگیا۔ نجی ٹی وی چینل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہوٹل کو شراب کے لائسنس کا اجرا کیس :عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیعہوٹل کو شراب کے لائسنس کا اجرا کیس :عثمان بزدار کی عبوری ضمانت میں 5 دسمبر تک توسیع UsmanBuzdar AccountabilityCourt InterimBail PTI Hotel UsmanAKBuzdar PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مہلت دیتے ہوئے سماعت 13دسمبر تک ملتوی کردی۔ممنوعہ فنڈنگ کیس :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو مہلت دیتے ہوئے سماعت 13دسمبر تک ملتوی کردی۔ PTI ImranKhanPTI ECP ProhabitedFundingCase Pakistan PMLNGovt PTIofficial ECP_Pakistan ImranKhanPTI fawadchaudhry Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »